اصلاحی کمیٹی کانجو کی کوششوں سے دشمنی دوستی میں بدل گئی

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05نومبر2017ء) اصلا حی کمیٹی کانجو کی کو ششیں رنگ لے آئی ،دیرینہ دشمنی دوستی میں بد ل گئی ، کچھ مہینے قبل کانجو محلہ شا ہی آبا دمیں گھر یلو ں تنا زعہ پر جھگڑا ہو اتھا جس میں فریقین اول سے حیات ولد دوا خان جا ں بحق جبکہ سلیم خان ولد عا صم خان اس کے ساتھ زخمی ہوا تھا جس پر او ل فر یق نے مقدمہ در ج کر کے دوم فریق سے نا در خان ولد اکبر خان ، حکیم خان ، اکبر خان ، عا صم خان ، سیران با بو جان محلہ شاہ آبا د کانجو کو جیل ہوئی اس سلسلے میں اصلا حی کمیٹی کانجو نے کو ششیں کر تے ہو ئے دونو ں فریقین کے درمیان راضی نا مہ کر لیا ، جس کی تقریب کانجو محلہ شا ہی آباد میں منعقد ہو ئی ، تقریب میں سا بق ایم پی اے رحمت علی خان ، اصلا حی کمیٹی کے صدر سید انعام الر حمن و دیگر نے شرکت کی۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں