Daily Archives

سنگوٹہ،موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:06 نومبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ سنگوٹہ میں موٹر کار کی ٹکر سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق مرکزی شہر مینگورہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر علاقہ سنگوٹہ میں تیز رفتار موٹرنے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے…

تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو دھرنوں کے سوا کچھ نہیں دیا،امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:06نومبر2017ء)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ کھوکھلے نعرے لگانے والوں نے عوام کومایوسی کے سواکچھ نہیں دیااورپاکستان مسلم لیگ(ن)نے عملی کام کرکے انتخابی وعدوں کوعملی جامہ…

لیویز ایک جدید،منظم اور تربیت یافتہ فورس ہے،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:06نومبر2017ء)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیرالاسلام شاہ نے کہا ہے کہ تما م سول و ملٹری فورسز کی طرح لیویز فورس بھی عوام کے جان ،مال اور عزت و آبروکی حفاظت کے اہم فریضہ پر مامورہے اور لیویزکے غیرت مند ، ایماندار، پاکباز اور…

تحریک انصاف سوات کی تقسیم کے خلاف ہیں،شاہد علی خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:06نومبر2017ء)تحریک انصاف سوات کے جنرل سیکرٹری شاہد علی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوات کی اکثریت سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے خلاف ہیں ، وزیر اعلیٰ سوات کے عوام کے جذبات اور احساسات کا احترام کریں ، تحصیل کونسلر…

عوام کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:06نومبر2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور پولیس فورس ہر قسم کی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ…

کالام میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،ایک جاں بحق15زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:06نومبر2017ء)کالام میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 15افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں پک اپ گاڑی سامان لے کر باراتیوں کے…

سوات کا رہائشی میڈیکل کا طالب علم پشاور میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05نومبر2017ء) سوات سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے فائنل ائیر کے طالب علم کو پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا،لاش کا آبائی علاقہ ننگولئی منتقل کر کے سپرد خاک کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More