Daily Archives

کٹ گاڑیوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جائے گی،ضلع ناظم محمد علی شاہ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:09نومبر2017ء) ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ کٹ گاڑیوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کی جائے گی،نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈی پی او سوات سے میری بات ہوئی ہے اور صرف اُن گاڑیوں کے…

سوات،مختلف حادثات میں بچی سمیت دو افراد جاں بحق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:09نومبر2017ء) سوات میں مختلف حادثات کے دوران بچی سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں تیز رفتار موٹر کار نے چھ سالہ سالمیٰ دختر بہادر کو ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی ،پولیس…

چارباغ،بینک ڈکیتی میں ملوث خطرناک گروہ کو گرفتار کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09نومبر2017ء)چارباغ پولیس نے بینک اور یوٹیلٹی سٹور کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا،ایس پی اپر سوات مشتاق احمد، ڈی ایس پی باچا حضرت اور ایس ایچ اوایاز خان نے چارباغ پولیس سٹیشن میں پریس کانفرنس کرتے بتایا کہ بینک…

مٹہ،پولیس نے120لیٹر شراب برآمد کرکے ملزم گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09نومبر2017ء) مٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 120 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں مٹہ ڈی ایس پی اکبر شنواری اور ایس ایچ او سید احمد خان نے چھاپے کے دوران ملزم…

لوگوں کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کی واپسی جاری ہے،ڈی پی او

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:09نومبر2017ء)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمداعجاز خان نے کہاہے کہ سوات میں پرائیویٹ لوگوں سے پولیس کی واپسی کاعمل جاری ہے ، اوراب تک سو پولیس اہلکاروں کی پولیس لائن میں حاضری یقینی ہوچکی ہے ۔ وی آئی پی سمیت وی ڈی سیز سے…

ڈی پی او سوات نے کٹ گاڑیوں کو پکڑنے کے احکامات جاری کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09نومبر2017ء)ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان نے کٹ گاڑیوں کو پکڑنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں،پولیس سٹیشنوں کے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کردی گئی ہے، ڈی پی او سوات کے دفتر سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے جس…

سوات میں پہلے سے موجود کٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جائے،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09نومبر2017ء) تحصیل ناظم بابوزئی سوات اکرام خان نے کہا ہے کہ فوری طور سوات میں روڈ پر چلنے والی تمام کٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ مزید کٹ گاڑیاں بنانے پر پابندی عائد کرکے ان کے ورکشاپوں کا خاتمہ…

فضاگٹ میں ملنے والی نوجوان لڑکی کی لاش کی شناخت تاحال نہ ہو پائی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:8نومبر2017ء) فضاگٹ کے مقام پر دریائے سوات کے کنارے ملنے والی نوجوان لڑکی کی لاش کی شناخت کے لئے پولیس نے تفتیش تیز کردی ہے،پولیس کے مطابق 17ستمبر2017ء کو فضاگٹ میں دریائے سوات کے کنارے17سالہ لڑکی کی لاش ملی تھی جسے…

مٹہ،پولیس نے 100 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:8نومبر2017ء) مٹہ میں پولیس نے چھاپہ مار کر سو لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق مٹہ پولیس نے علاقہ شکردرہ میں چھاپہ مار کر دیسی شراب بنانے والی فیکٹری سے سو لیٹر شراب اور آلات کشیدہ کاری برآمد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More