Daily Archives

تحریک انصاف اب تحریک فساد بن چکی ہے،امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : 12نومبر2017ء)مشیر وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجنیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اب تحریک فساد بن چکی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ودودیہ ہال سیدو شریف میں ورکرز کنوشن سے خطاب کرتے ہوئے…

ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کا خوازہ خیلہ اسپتال اور دیگر دفاتر کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:12نومبر2017ء) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کبل ، مٹہ اور خوازہ خیلہ میں مختلف پٹوار خانوں ، سکولوں اور ہسپتال کا دورہ کیا ، جہاں متعلقہ اداروں کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی اور عملہ سے معلومات حاصل کی ، اس موقع انہوں نے…

کوکارئی سکول کے طالب علموں نے تقاریری مقابلے جیت لئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:12نومبر2017ء) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوکارئی کے دو طالب علموں نے ڈسٹرکٹ تقریری مقابلے میں پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی، سالانہ مقابلے ہائی سکول شگئی میں منعقد ہوئے جس میں ضلع بھر سے سرکاری سکولوں کے طلباء نے…

سوات،اُمید نو ویلفئیر ٹرسٹ کی جانب سے 800مستحق افراد میں گرم ملبوسات تقسیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12نومبر2017ء) امید نو ویلفئیر ٹرسٹ احمدال رجسٹرڈ کی جانب سے سوات کے800مستحق افراد میں گرم ملبوسات تقسیم کئے گئے، اس سلسلے میں مینگورہ کے مختلف مقامات پر تقاریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میں پاک فوج کے کرنل(ریٹائرڈ) نور خان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More