Daily Archives

نومبر 14, 2017

چارباغ،پولیس اسٹیشن سے فرار ڈکیت کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء)چارباغ پولیس اسٹیشن سے فرار ہونے والے ڈکیت کو پولیس نے چپریال میں دوبارہ گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم فضل ہادی عرف پیر چارباغ میں بینک کے تالے توڑنے،یوٹیلٹی سٹور کو لوٹنے اور ڈکیتی کی دیگر وارداتوں میں گرفتارکیا گیا تھا ،گرفتاری کے بعد گزشتہ روز وہ تھانہ کے واش روم کا روشن دان توڑ کر فرار ہوگیا تھا،چارباغ…
Read More...

گیس پائپ لائن ٹوٹنے سے مینگورہ میں گیس کی سپلائی بند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء)سڑک کی کھدائی کے دوران سوئی گیس کی مین لائن ٹوٹنے کی وجہ سے مینگورہ شہر کو گیس کی سپلائی بند رہی،گزشتہ روز این ایچ اے کے اہلکار شاہدرہ وتکے میں سڑک کی کھدائی کر رہے تھے کہ اس دوران سوئی گیس کی مین پائپ لائن ٹوٹ گئی جس کی وجہ سے مینگورہ شہر کو گیس کی سپلائی بند ہو گئی،محکمہ سوئی گیس کے اہلکاروں کی جانب سے گیس کی…
Read More...

سوات،خشک سالی اور بارش نہ ہونے کے باعث سینے کے امراض میں اضافہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء) سوات میں خشک سالی اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے سینے کے امراض میں اضافہ،اسپتال مریضوں سے بھر گئے،ذرائع کے مطابق سوات میں طویل خشک سالی اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے لوگ سینے کے امراض میں مبتلا ہو چکے ہیں اور اسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں ،اسپتال ذرائع کے مطابق روزانہ سیکڑوں کی تعداد میں بچے،بوڑھے ،جوان اورخواتین مریضوں…
Read More...

سوات،خشک سالی کے باعث بلین ٹری سونامی کے تیس فیصد پودے ضائع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء)سوات میں طویل خشک سالی اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے بلین ٹری سونامی کے تحت لگائے گئے تیس فیصد پودے ضائع ہو گئے،محکمہ فارسٹ سوات کے مطابق سوات میں خشک سالی اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں بلین ٹری سونامی کے تحت لاکھوں کے تعداد میں پودے لگائے گئے جو کہ بارش نہ ہونے کے وجہ سے خراب ہوگئے ہیں، محکمہ فارسٹ کے…
Read More...

بلوگرام،کنویں میں کام کرنے والا مزدور ملبہ گرنے سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء) سوات کے علاقے بلوگرام میں کنویں میں کام کرنے والا مزدور ملبہ گرنے سے جاں بحق ہوگیا،ریکسیو1122نے لاش کنویں سے نکال لی،ریسکیو ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ بلوگرام میں کنویں میں کام کرنے والے مزدور حضرت علی ولد سید ولی سکنہ برہ بانڈئی کنویں میں کام کر رہا تھا کہ اچانک اس پر ملبہ آگرا اور وہ ملبے تلے دب…
Read More...

شوگر کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء) شوگر کے عالمی دن کے موقع پرسوات میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا ، شرکاء نے کیمریج ہسپتال سیدو شریف کے ڈاکٹر سیف اللہ کی قیادت میں سیدو شریف سے سوات پریس کلب تک واک کیا ، واک کے اختتام پر ڈاکٹر سیف اللہ نے کہا کہ شوگر ایک خطرناک بیماری ہے جو روز بروز بڑھتی جارہی ہے ، انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں تقریباً80فیصد…
Read More...