بلوگرام میں پرانا مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16نومبر2017ء)بلوگرام میں پرانا مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا،بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ بلوگرام میں پہاڑی میں ایک پرانا مارٹر گولہ پڑا ملا،لوگوں کی اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر 60 ایم ایم کا پرانہ مارٹر گولہ اپنی تحویل میں لے لیا۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں