Daily Archives

بریکوٹ،گورتئی میں دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل،ملزمان گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19نومبر2017ء) بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ایک ہفتہ قبل مقتول 19 سالہ شاہد خان کے بھائی نے رپورٹ کرائی تھی کہ اُن کا بھائی لاپتہ ہوگیا ہے،جس کے…

خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی میں پرانی دشمنی پر ایک شخص قتل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19نومبر2017ء) خوازہ خیلہ میں سابقہ دشمنی کی بنا پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی میں48 سالہ کاکی ولد سوال فقیر کو گھر کے قریب فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،مقتول کے ورثاء کے…

کرش مشینوں کی بندش کے خلاف دھرنے کا اعلان کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :19نومبر2017ء )کرش مشینوں کی بندش کیخلاف مزدور اورمالکان سراپااحتجاج بن گئے، ڈی سی سوات کے دفتر کے سامنے احتجاجاً دھرنے کااعلان کردیا، آل سوات کرش پلانٹ اونرایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایوب برج کانجوکے قریب ایک احتجاجی…

سوات پریس کلب میں” این فرسوٹ آف نالج” کی تقریب رونمائی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :19نومبر2017ء )سوات پریس کلب میں سابق ارنم ہسپتال کے ڈائریکڑ اور سماجی شخصیت ڈاکٹر شیر محمدخان کی انگریز ی زبان میں لکھی گئی تصنیف ’’این فرسوٹ آف نالج‘‘ کی تقریب رونمائی کا اہتمام کیا گیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق…

اقتدار میں آکر ملک کو فلاحی اسلامی ریاست بنائیں گے،عبدالواسع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :19نومبر2017ء )جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع نے کہا ہے کہ آنے والا دور جماعت اسلامی کا ہے، خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی مضبوط قوت بن چکی ہے ، اقتدار میں آکر ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنائے گی۔ ان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More