سوات میں چار روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : 20نومبر2017ء) ضلع سوات میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا،پولیو مہم کیلئے محکمہ صحت نے 1534 ٹیمیں تشکیل دیدی ہےجو ضلع بھر میں چار لاکھ 64656 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں جائیں گے،جس میں فکسڈ،ٹرانزٹ اور موبائل ٹیمیں شامل ہیں،پولیو مہم کے اہلکاروں کی سیکورٹی کے لئے بھی خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More