Daily Archives

سابق ڈی ای او سوات شیر افضل خان انتقال کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21 نومبر2017ء) سابق ڈی ای او سوات شیر افضل خان آف جامبیل انتقال کر گئے،مرحوم کی نماز جنازہ جامبیل میں ادا کی گئی،مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ جامبیل میں ادا کی جا رہی ہے۔

مینگورہ،شادی شدہ خاتون کے قتل کا ڈراپ سین،قاتل شوہر نکلا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21 نومبر2017ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر میں شادی شدہ خاتون کے قتل کا ڈراپ سین،قاتل شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق دو ماہ قبل مسماۃ(ر) کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ وہ فوت ہو گئی ہے جس کے بعدخاتون کے…

مینگورہ،بائی پاس روڈ پر کمسن ڈرائیور نے نوجوان کو کچل ڈالا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21 نومبر2017ء) مینگورہ میں فضاگٹ بائی پاس روڈ پر کمسن ڈرائیور نے نوجوان کو کچل ڈالا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ فضاگٹ بائی پاس روڈ پر پندرہ سالہ سلمان ولد محمد اقبال ورکشاپ…

کرش مشینوں کی بندش کے خلاف متاثرہ افراد سڑکوں پر نکل آئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21نومبر2017ء)کرش مشینوں کی بندش کے خلاف متاثرین سڑکوں پر نکل آئے ، ہزاروں مزدوروں کا احتجاجی مظاہرہ ، شدید نعرے بازی ، ڈی سی افس تک احتجاجی مارچ اوردھرنا جبکہ مسئلہ حل کرنے کیلئے 30 نومبر تک ڈیڈ لائن دے دی گئی ،کرش…

مینگورہ،کمسن ڈرائیوروں اور بغیر نمبرپلیٹ رکشوں کے خلاف کارروائی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21نومبر2017ء)مینگورہ شہر میں ٹریفک اہلکاروں کی بغیر نمبر پلیٹ رکشوں اور کم سن ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی جاری ہے،کارروائی کے دوران صرف ایک دن میں ستر رکشے بند کردئے گئے ،اس حوالے سے ٹریفک انچارج وزیر حسین اور ٹی اے ایس…

ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی آئی جی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21نومبر2017ء) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے اور پولیس کو جرائم پیشہ افرادسے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ان کے دفتر سے جاری…

ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21نومبر2017ء) ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان کے اعزاز میں سوات پریس کلب کی طرف سے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں کثیر تعدادمیں صحافیوں نے شرکت کی ، اس موقع پر ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان نے کہا کہ سوات کے…

سیدو شریف،میٹرریڈرز،انسپکٹرز اور ایس ڈی اوز کی تقریب حلف برداری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21نومبر2017ء)چیف انجینئر ایچ ایچ یو پیسکو محمد اقبال مروت نے کہا کہ پیسکو کے ملازمین صارفین کے اعتماد پر پورا اترنے ، اوورریڈنگ کے خاتمے اور چوری سے گریز کرتے ہوئے کردار ادا کریں ، غفلت کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلا ف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More