Monthly Archives

نومبر 2017

سوات،خشک سالی اور بارش نہ ہونے کے باعث سینے کے امراض میں اضافہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء) سوات میں خشک سالی اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے سینے کے امراض میں اضافہ،اسپتال مریضوں سے بھر گئے،ذرائع کے مطابق سوات میں طویل خشک سالی اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے لوگ سینے کے امراض میں مبتلا ہو چکے ہیں اور…

سوات،خشک سالی کے باعث بلین ٹری سونامی کے تیس فیصد پودے ضائع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء)سوات میں طویل خشک سالی اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے بلین ٹری سونامی کے تحت لگائے گئے تیس فیصد پودے ضائع ہو گئے،محکمہ فارسٹ سوات کے مطابق سوات میں خشک سالی اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں بلین ٹری…

بلوگرام،کنویں میں کام کرنے والا مزدور ملبہ گرنے سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء) سوات کے علاقے بلوگرام میں کنویں میں کام کرنے والا مزدور ملبہ گرنے سے جاں بحق ہوگیا،ریکسیو1122نے لاش کنویں سے نکال لی،ریسکیو ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ بلوگرام میں کنویں میں کام کرنے والے…

شوگر کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء) شوگر کے عالمی دن کے موقع پرسوات میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا ، شرکاء نے کیمریج ہسپتال سیدو شریف کے ڈاکٹر سیف اللہ کی قیادت میں سیدو شریف سے سوات پریس کلب تک واک کیا ، واک کے اختتام پر ڈاکٹر سیف اللہ نے…

سوات میں زلزلہ کے جھٹکے،شدت4.3 ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء)سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس گہرائی172 کلومیٹر رہی اور مرکز کوہ…

تحفظ صارفین عدالت نے سرکاری افسران کے ناقابل ضمانت وارںٹ گرفتاری جاری کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء)تحفظ صارفین عدالت ملاکنڈ ڈویژن نے ایکسین اور ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئے، تحفظ صارفین عدالت ملاکنڈ ڈویژن بمقام سیدو شریف کے جج سید زمرود شاہ نے صداقت علی بنام ایکسئین…

سوات میں بھی دیوار مہربان قائم کردی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء) فلاحی تنظیم د حق آواز کی جانب سے دیوار مہربان قائم کردی گئی،پہلے روز متعدد افراد نے گرم کپڑے اور سویٹرز و دیگر اشیاء اٹھالیں ، کچہری چوک کے ساتھ مینگورہ ہاسٹل کے دیوار کو دیوار مہربان کا نام دیکر غرباء…

کوئی بھی کرپٹ اور بدعنوان شخص اقتدار تک نہیں پہنچ سکے گا،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء)چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف جدوجہد کو کامیاب دیکھ کر پاکستانی عوام میں ایک نیا ولولہ پیدا ہوا ہے جس کے ہوتے ہوئے کوئی بھی کرپٹ بدعنوان شخص آئندہ اقتدار…

پیپلزپارٹی کے رہنما فضل حیات چٹان کی تیسری برسی منائی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی سوات کے سابق جنرل سیکرٹری فضل حیات چٹان کی تیسری برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی ، سوات کے مختلف علاقوں میں شہید کے ایصال ثواب اوردرجات کی بلندی کیلئے قرآن خوانی کاخصوصی اہتمام…

ایک ارب روپے کی لاگت سے شہر کی خوبصورتی پر کام جاری ہے،ڈپٹی کمشنر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہا ہے کہ تمام تر ترقیاتی کام بلدیاتی نمائندوں کی مشاورت سے کئے جائیں گے ، ایک ارب روپے کی لاگت سے شہر کی خوبصورتی پر کام جاری ہے ، عوام کو پینے کے صافی پانی کی فراہمی کے لئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More