Monthly Archives

نومبر 2017

سوات میں پہلے سے موجود کٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جائے،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09نومبر2017ء) تحصیل ناظم بابوزئی سوات اکرام خان نے کہا ہے کہ فوری طور سوات میں روڈ پر چلنے والی تمام کٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ مزید کٹ گاڑیاں بنانے پر پابندی عائد کرکے ان کے ورکشاپوں کا خاتمہ…

فضاگٹ میں ملنے والی نوجوان لڑکی کی لاش کی شناخت تاحال نہ ہو پائی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:8نومبر2017ء) فضاگٹ کے مقام پر دریائے سوات کے کنارے ملنے والی نوجوان لڑکی کی لاش کی شناخت کے لئے پولیس نے تفتیش تیز کردی ہے،پولیس کے مطابق 17ستمبر2017ء کو فضاگٹ میں دریائے سوات کے کنارے17سالہ لڑکی کی لاش ملی تھی جسے…

مٹہ،پولیس نے 100 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:8نومبر2017ء) مٹہ میں پولیس نے چھاپہ مار کر سو لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق مٹہ پولیس نے علاقہ شکردرہ میں چھاپہ مار کر دیسی شراب بنانے والی فیکٹری سے سو لیٹر شراب اور آلات کشیدہ کاری برآمد…

ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کا سرکاری سکولوں کا دورہ

زما سوات ڈاٹ کام:8نومبر2017ء) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے سوات کے مختلف سرکاری سکولوں کااچانک دورہ کیا اس موقع پر ڈی ایم او سوات منظور احمد بھی ہمراہ تھے۔انہوں نے سکول میں اساتذہ اور طلباء کی حاضری ،صفائی ،غیر نصابی سرگرمیوں اور سالانہ…

سوات کے لیویز اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا

زما سوات ڈاٹ کام:8نومبر2017ء)پولیس ٹریننگ سکول سوات میں لیویز اہلکاروں کی وارڈن شارٹ کورس سے پاسنگ آؤٹ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبیدار میجر بخت جہان میاں نے شرکت کی،انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوات لیویز فورس کے اہلکار اپنی…

نوجوان مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے،محمد امین

زما سوات ڈاٹ کام:8نومبر2017ء)سابق ایم پی اے و امیر جماعت اسلامی محمد امین نے کہا ہے کہ نوجوان مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے ،آنے والے الیکشن میں کرپٹ اور نااہل قیادت سے نجات دلانے کے لے نوجوان اپنا کردار ادا کریں ۔ان خیالات کااظہا رانہوں نے…

امیر مقام کی وجہ سے مسلم لیگ ن تباہ ہو رہی ہے،میاں شرافت علی

زما سوات ڈاٹ کام:8نومبر2017ء)سوات کی وادی مٹلتان میں پی ٹی آئی کی جانب سے شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں شرافت علی نے کہا کہ امیر مقام مشرف کا بھائی ہے اور ایک سازش کے تحت مسلم لیگ کو جڑ سے اکھاڑ رہے ہیں۔ ان کا…

محکمہ جنگلات اور ٹمبر مافیا کی ملی بھگت،مہوڈنڈ جھیل کا جنگل خطرے میں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :07نومبر2017ء) محکمہ جنگلات اور ٹمبر مافیا کی ملی بھگت سے مہوڈنڈ جھیل کے قریب درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے جس پر انتظامیہ نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے،ذرائع کے مطابق سیاحتی علاقہ کالام مہوڈنڈ جھیل کے قریب جنگل کی…

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا کا دورہ سوات،جی او سی سے ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07نومبر2017ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے سوات کا دور ہ کیا اور انہوں نے خوازہ خیلہ میں جنرل آپریشنل کمانڈر ملاکنڈ ڈویژن علی عامر اعوان سے ملاقات کی اور ملاکنڈ ڈویژن کے صورت حال پر تفصیلی…

پراوینشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے14نومبرکو ٹوکن سٹرائیک کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07نومبر2017ء) سیدو میڈیکل کالج میں پراوینشل ڈاکٹرز ایسو سی ایشن ( پی ڈی اے ) اور سمکٹا کا مشترکہ اجلاس ، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی عدم منظور ی کے خلاف 14نومبر ٹوکن احتجاج کرنے کا اعلان ، پی ڈی اے سوات کے صدر ڈاکٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More