Monthly Archives

نومبر 2017

مینگورہ،رنگ محلہ کے جنرل کونسلر حادثے میں جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء) یونین کونسل رنگ محلہ کے جنرل کونسلر لاہور موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے یونین کونسل رنگ محلہ کے جنرل کونسلر اسماعیل شاہ کسی کام کی غرض سے لاہور جا…

بدنام زمانہ منشیات فروش پولیس کی کوششوں سے توبہ تائب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء)پولیس کی کوششوں سے بدنام زمانہ منشیات فروش نے توبہ کرلی،پولیس کے مطابق ثناء اللہ سکنہ گل کدہ عرصہ سے منشیات فروشی سے وابستہ رہا ،ڈی ایس پی پیر سید اور ایس ایچ او الطاف خان کی کوششوں سے بدنام زمانہ منشیات…

قومی وطن پارٹی کے اہم رہنماء افضل شاہ باچا پی ٹی آئی میں شامل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:02انومبر2017ء)قومی وطن پارٹی کے اہم رہنماء اور سابق امیدوار افضل شاہ باچہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت ،باقاعدہ اعلان اتوار کے روز کریں گے ،قومی وطن پارٹی سوات کے اہم رہنماء اور سابق امیدوار پی کے اکیاسی افضل شاہ باچہ نے…

مٹہ،اکیس سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:02نومبر2017ء) مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں اکیس سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں اکیس سالہ نوجوان سلمان ولد محمد ابراہیم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پرگلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی…

چپس اورپاپس کارخانوں کے مالکان کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:02انومبر2017ء)چپس اورپاپس کارخانوں کے مالکان اور مزدوروں کااپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ ،دیر اورشانگلہ انتظامیہ سے امتیازی سلوک بند کرنے کا مطالبہ کردیا،گذشتہ روز مشترکہ آل سوات چپس اینڈپاپس اونر ایسوسی ایشن…

سوات میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے،شدت4.4ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017ء) سوات میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق…

آئندہ انتخابات میں ن لیگ ملک گیر کامیابی حاصل کرے گی،امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : یکم نومبر2017ء )مشیر وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے جس میں ن لیگ ملک گیر کا میابی حاصل کریگی ، ملاکنڈ ڈویژن میں اربوں کی لاگت سے میگا…

فضل حکیم نے پی ٹی آئی سوات کے عہدیداروں کے نوٹیفکیشن جاری کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : یکم نومبر2017ء ) چیئرمین ڈیڈک و پی ٹی آئی کے ضلعی صدر فضل حکیم نے پی ٹی آئی سوات کے عہدیداروں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، نوٹیفیکیشن کے مطابق سلطان روم،ضلع کونسلر حمید ،ضلعی کونسلر بہادرخان ،فضل اکبر بابا،خواجہ محمد…

سوات کا علاقہ چھوٹا کالام کربلا کا منظر پیش کرنے لگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : یکم نومبر2017ء )سوات کے علاقے چھوٹا کالام میں پانی کی عدم فراہمی سے علاقے میں کربلا کا سماں پیدا ہوگیا، اہلیان علاقہ پانی کی بوند بوند کوترس گئے، علاقے سے منتخب نمائندوں نے بھی عوام کو اپنے حال پر چھوڑ دیا ، علاقے…

سوات یونیورسٹی میں امن اور برداشت کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : یکم نومبر2017ء ) یونیورسٹی آف سوات میں نیشنل کاؤنٹرٹیررازم اتھارٹی اور یونیورسٹی کی طرف سے طلباء وطالبات میں امن و برداشت کے ماحول کوپروان چڑھانے میں طلباء کے کردار کے حوالے سے وائس ایک روزہ سیمینارکا انعقاد،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More