Monthly Archives

نومبر 2017

امریکہ سے ناراضگی کیوں؟

23 اگست 2017ء کے اخبارات اور میڈیا کے برقی ذرائع نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ کے اُن تھپڑوں کو شائع کیا تھا جو اُس نے بر صغیر کی صورتحال پر پالیسی بیان دیتے ہوئے پاکستانی حکومت کے منھ پر پورے زور سے رسید کئے تھے۔ پھر ہمارے خواص و…

یہ دیس ہے دادی بلورستانی کا (آٹھواں حصہ)

گلگت سے ایک سو بیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع وادیٔ ہنزہ کا ایک قصہ پارینہ بنا گاؤں اس سڑک پر آباد ہوا کرتا تھا۔ سات سال ہوتے ہیں، چار جنوریدوہزار دس کی بات ہے۔ پہاڑ اور زمین سرکنے کی وجہ سے چلتے پھرتے دریا کے پانی کا بہاؤ رُک گیا اور…

یہ دیس ہے دادی بلورستانی کا (ساتواں حصہ)

دن گیارہ بجے ہمارے ’’صبح سویرے‘‘ کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ بسم اللہ، تیسری صبح ہے۔ ’’فریضۂ ناشتہ‘‘ کی انجام دہی کے بعد قافلہ، وادیٔ ُہنزہ پر حملہ آور ہونے نکل پڑتا ہے۔ درجن بھر لوگ، تین گاڑیوں کے انجن، موبائل فونز کے بھرپور شور شرابے، جتنی…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سےصبح اور شام کے وقت سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25نومبر2017ء)ضلعی انتظامیہ نے صبح اور شام کے وقت سی این جی اسٹیشنوں کو سوئی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق سوئی گیس صارفین کو صبح اور شام کے وقت…

خوازہ خیلہ،موٹر کار کی ٹکر سے55 سالہ شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25نومبر2017ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں موٹر کار کی ٹکر سے 55 سالہ شخص جاں بحق اور موٹر کار ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ منصور سکنہ کبل کی موٹر کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑے باچا زمین ولد…

سوات میں بھی تحریک لبیک کی جانب سے احتجاجی ریلی و مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25نومبر2017ء) تحریک لبیک پاکستان سوات کے زیر اہتمام اسلام آباد میں مظاہرین کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے نشاط چوک مینگورہ سے سوات پریس کلب مکانباغ تک احتجاجی ریلی بھی نکالی ،…

خواتین کو ہر میدان میں خود کو منوانا چاہئے،زرمینہ احمد زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25نومبر2017ء)سوات کے سرکاری گرلز سکولوں کے سالانہ مقابلے اختتام پذیر ہو گئے ، سالانہ مقابلوں کی اختتامی تقریب گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کبل میں منعقد کی گئی ، جس میں گرلز سکولوں کے طالبات اور اساتذہ کرام نے بڑی…

بحرین میں دن دہاڑے ہنگو کے رہائشی کو قتل کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24نومبر2017ء)سوات کے علاقہ بحرین میں دن دہاڑے ہنگو کے رہائشی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین میں ملزم عارف اللہ ولد گل حسن نے فائرنگ کرتے ہوئے لعل میر ولد گل میر سکنہ ہنگو حال…

مدین میں اندھے قتل کا سراغ مل گیا،قاتل گرفتار،آلہ قتل برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24نومبر2017ء) تحصل بحرین کے علاقہ مدین میں اندھے قتل کا سراغ مل گیا پولیس نے قاتل کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین ملامئی میں ایک ہفتہ قبل عالم خان ولد…

سیدو شریف کے مکینوں کا سوئی گیس کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:24نومبر2017ء) سیدو شریف کے مکینوں کا سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین ڈسٹرکٹ کونسلر میانگل امیر زیب شہریار اور تحصیل کونسلر خالد محمود خالد کی قیادت میں سیدو شریف چوک سے جلوس کی شکل میں سوات پریس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More