Monthly Archives

نومبر 2017

ضلع کونسل سوات کا اجلاس،اہم امور پر گرما گرم بحث

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20نومبر2017ء)ضلع کونسل سوات کا اجلاس گزشتہ روز زیر صدارت نائب ناظم /اسپیکر عبدالجبار خان منعقدہوا ، اجلاس میں ممبران نے روڈ کی توسیع کیلئے بلڈنگز مسمار کرانے کا معاوضہ فراہم کرنے ، وزیر اعظم کے اعلان سے لیکر اب تک فنڈ…

پاکستان فریڈم موومنٹ پارٹی کی جانب سے سوات میں تقریب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20نومبر2017ء)پاکستان فریڈم موومنٹ پارٹی کے زیر اہتمام ممبرز ڈے پر ایک پروقار تقریب زیر صدارت پی ایف ایم چیئرمین ہارون خواجہ سوات پریس کلب میں منعقد ہوئی ، جس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ہارون خواجہ نے کہا کہ ہمارے لیڈ ر…

عوامی نیشنل پارٹی نے واجد علی خان کو پی کے80 کا ٹکٹ دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : 20نومبر2017ء)عوامی نیشنل پارٹی نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے اسی کیلئے اپنا فیصلہ سنا دیا، سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی و وزیر جنگلات واجد علی خان کو ایک بار پھر ٹکٹ دیدیا گیا، ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی نے پی کے…

بریکوٹ،گورتئی میں دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل،ملزمان گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19نومبر2017ء) بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ایک ہفتہ قبل مقتول 19 سالہ شاہد خان کے بھائی نے رپورٹ کرائی تھی کہ اُن کا بھائی لاپتہ ہوگیا ہے،جس کے…

خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی میں پرانی دشمنی پر ایک شخص قتل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19نومبر2017ء) خوازہ خیلہ میں سابقہ دشمنی کی بنا پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چینکولئی میں48 سالہ کاکی ولد سوال فقیر کو گھر کے قریب فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،مقتول کے ورثاء کے…

کرش مشینوں کی بندش کے خلاف دھرنے کا اعلان کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :19نومبر2017ء )کرش مشینوں کی بندش کیخلاف مزدور اورمالکان سراپااحتجاج بن گئے، ڈی سی سوات کے دفتر کے سامنے احتجاجاً دھرنے کااعلان کردیا، آل سوات کرش پلانٹ اونرایسوسی ایشن کے زیراہتمام ایوب برج کانجوکے قریب ایک احتجاجی…

سوات پریس کلب میں” این فرسوٹ آف نالج” کی تقریب رونمائی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :19نومبر2017ء )سوات پریس کلب میں سابق ارنم ہسپتال کے ڈائریکڑ اور سماجی شخصیت ڈاکٹر شیر محمدخان کی انگریز ی زبان میں لکھی گئی تصنیف ’’این فرسوٹ آف نالج‘‘ کی تقریب رونمائی کا اہتمام کیا گیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق…

اقتدار میں آکر ملک کو فلاحی اسلامی ریاست بنائیں گے،عبدالواسع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :19نومبر2017ء )جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع نے کہا ہے کہ آنے والا دور جماعت اسلامی کا ہے، خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی مضبوط قوت بن چکی ہے ، اقتدار میں آکر ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنائے گی۔ ان…

کوکارئی،پولیس نے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی قیمتی لکڑی قبضے میں لے لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18نومبر2017ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی قیمتی لکڑی قبضے میں لے لی،پولیس کے مطابق ایس ڈی پی او پیر سید کی نگرانی میں ایس ایچ او عمر رحیم نے سرچ اینڈ…

مٹہ،ورکشاپ میں گیس ٹینکی پھٹنے سے دو افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18نومبر2017ء) مٹہ میں ورکشاپ میں ویلڈنگ کے لئے استعمال ہونے والی گیس ٹینکی پھٹنے سے دو افراد زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ بریم میں گاڑیوں کے ورکشاپ میں معمول کا کام جاری تھا کہ اس دوران گیس ٹھینکی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More