Daily Archives

سوات،مختلف ٹریفک حادثات میں پانچ سالہ بچے سمیت تین افراد جاں بحق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات میں پانچ سالہ بچے سمیت تین افراد جاں جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں تیزرفتار موٹر سائیکل دیوار سے ٹکرا گئی جس کے باعث دو…

بریکوٹ،املوک درہ میں ستائیس سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :07دسمبر2017ء)بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں ستائیس سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ سیرئی میں ملزمان عنایت اللہ،رضا خان،حسن پسران اکرم خان،زردعلی ولد…

یونیورسٹی آف سوات کے طلباء کا وی سی کی تعیناتی کے لئے احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) یونیورسٹی آف سوات کے سیکڑوں طلبہ وی سی کی تعیناتی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے سڑکوں پر نکل آئے، مطالبات کی منظوری کیلئے ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن ، مسائل حل نہ ہونے کی صورت میں گورنر ہاؤس اور وزیر اعظم ہاؤس کے…

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے اور پولیس کو جرائم پیشہ افرادسے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ان کے دفتر سے جاری…

کرپشن اور رشوت ستانی کے خلاف خپل کور ماڈل سکول میں تقریب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء)کرپشن اور رشوت ستانی کے خلاف تقریب کا انعقاد ،گذشتہ روز خپل کور ماڈل سکول مکانباغ مینگورہ میں کرپشن اور رشوت ستانی کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر سوات…

ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان،جمعہ کو سوات میں احتجاج کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء)جماعت اسلامی ضلع سوات بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے رد عمل میں مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کریگی۔جماعت اسلامی سوات ضلعی ہیڈکوارٹرسے جاری بیان کے مطابق 8دسمبر بعد نماز جمعہ گرین چوک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More