بریکوٹ،املوک درہ میں ستائیس سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :07دسمبر2017ء)بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں ستائیس سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ سیرئی میں ملزمان عنایت اللہ،رضا خان،حسن پسران اکرم خان،زردعلی ولد باچا خان ساکنان املوک درہ ن معمولی تکرار پر اپنے خالہ زاد بھائی انور علی ولد خیوہ گر کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔نوجوان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہا لاتے ہوئے چل بسا،پولیس تین ملزموں کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More