Daily Archives

ملاکنڈ ڈویژن کے لئے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08دسمبر2017ء)سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملا کنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری شدہ بیان کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں ڈیزل کی نئی قیمت کی روشنی میں فلائنگ کوچز،اے سی بسوں، عام بسوں اور لگژری بسوں کیلئے سلیب بیسڈ فارمولا کے…

منسٹری آف کامرس کی جانب سے سوات میں مستقل دفتر کے قیام کی منظوری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08دسمبر2017ء)سوات کی فارسٹ، زرعی، صنعتی، دستکاریوں اور دیگر اشیاکی تجارت کی برآمدات بڑھانے کے لئے منسٹری آف کامرس کی جانب سے سوات میں مستقل دفتر کے قیام کی منظوری ہو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایم این اے مسرت احمد…

سوات کے ٹرانسپورٹروں نے پہیہ جام ہڑتال کی کال واپس لے لی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:08دسمبر2017ء) انتظامیہ اورٹرانسپورٹروں میں مذاکرات کامیاب ہوگئے،ایک ہفتہ کے اندر مسلہ حل کرنے کی یقین دہانی پر ٹرانسپورٹروں نے احتجاج کی کال واپس لے لی جس کی وجہ سے گیارہ دسمبر کو پہیہ جام ہڑتال نہیں کیا جائے گا۔تحصیل…

سوات میں بھی جماعت اسلامی کا ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:08دسمبر2017ء) ملک بھر کی طرح جماعت اسلامی ضلع سوات کے زیراہتمام بیت المقدس کو اسرائیل کا درالخلافہ تسلیم کرنے اور امریکا کے سفارتخانہ کو تل ابیب سے بروشلم منتقل کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا، یہ مظاہرہ گرین چوک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More