Daily Archives

مٹہ،رشتہ نہ ملنے پر نوجوان نے لڑکی کو چھری کے وار سے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09دسمبر2017ء )سوات کے علاقے مٹہ میں رشتہ نہ دینے کے تنازعہ پر نوجوان نے پڑوسی لڑکی کو چھر ی کے وارکرکے قتل کردیا، ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوات کی تحصیل مٹہ کے…

کبل،ڈاٹسن کھائی میں گرنے سےتین افراد جاں بحق ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09دسمبر2017ء)کبل کے علاقہ قلاگے میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے کنڈور میں ڈاٹسن موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں اختر علی ولد…

سیکورٹی فورسز کےزیر حراست شدت پسند دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:09دسمبر2017ء)سیکورٹی فورسز کے زیر حراست شدت پسند دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق شدت پسند محمد اسحاق ولد محمد جان سکنہ ننگولئی 2008میں دہشت گردی کے مختلف وارداتوں میں ملوث تھا اور گزشتہ کئی سال سے…

یو اے ای کے سفیر حمادبن ابراہیم سلیم الزاہی کا دورہ سوات

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:09دسمبر2017ء)یو اے ای کے سفیر حماد بن ابراہیم سلیم الزابی نے کہا ہے کہ سوات میں پائیدار قیام امن کیلئے پاک فوج کا کردار قابل تعریف ہے ،یواے ای سوات میں ترقیاتی کاموں میں مزید بڑھ چڑھ کر حصہ لیگی ،ان خیالات کا اظہار…

پیتھام ٹوارزم کے فروغ میں بہترین کردار ادا کررہا ہے،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:09دسمبر2017ء)ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین ایم پی اے فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ پیتھام انسٹی ٹیوٹ ٹورازم کے فروغ کیلئے بہترین کردار ادا کررہا ہے اور صوبائی حکومت سوات میں ٹوارزم کے فروغ کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسلام دشمن فیصلہ واپس لے،مجاہد فاروق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:09دسمبر2017ء)سوات بار ایسوسی ایشن کے صدر اور معروف قانون دان مجاہد فاروق ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ہماری جہدوجہد ہے کہ ضلع بھر کے تمام وکلاء کو درپیش مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کریں۔ان خیالات کا اظہار انہو ں نے ضلع بھر کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More