Daily Archives

سوات میں سوئی گیس کی فراہمی تاحال معطل،صارفین رُل گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) سوات میں پانچ دن گزرنے کے باوجود بھی سوئ گیس کی فراہمی بحال نہ کی جا سکی،گیس بندش کی وجہ سے صارفین رُل گئے۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی پانچویں روز بھی بند رہی جس کے…

مٹہ،ٹریفک حادثات میں نوجوان جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) مٹہ میں ٹریفک کے حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں تیز رفتار رکشہ نے سترہ سالہ شفیع اللہ ولد فضل کریم کو…

مینگورہ،درجنوں نوجوان دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شامل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11دسمبر 2017ء)رنگ محلہ مینگورہ میں درجنوں نوجوان دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے ۔ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ نوجوانوں کا رخ…

کبل،اے ایس ڈی ای او کے تبادلے کے خلاف پرائمری سکولوں کے اساتذہ کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) کبل کے پرائمری سکولوں کے اساتذہ کا اے ایس ڈی ای او سرکل کبل حسین احمد کی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے تبادلے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ سرکل کبل سے تعلق رکھنے والے…

ملک کے سب سے بڑے یوتھ ایوارڈز کا انعقاد30 دسمبر کو سوات میں ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) اینی ویٹیو یوتھ فورم کے چیف کوارڈینیٹر نورزیب خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کے سب سے بڑے یوتھ ایوارڈز 30 دسمبر کو منعقد کئے جا رہے ہیں جس میں حصہ لینے کیلئے آخری تاریخ 12 دسمبر رکھی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ…

سوات میں کرپٹ عناصر کے لئے کوئی جگہ نہیں،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام کے فلاح و بہبود کیلئے جو اقدامات اٹھائے ہیں ماضی میں اُن کی مثال نہیں ملتی۔صوبائی حکومت نے موثرقانون سازی کے ذریعے ایک ایسے نظام کی بنیاد…

سوات میں بارش اور برف باری،سردی کی شدت میں اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں اتوار کی رات سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ پیر کے روز بھی جاری رہا جس کے باعث…

مٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے ماں بیٹے کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10دسمبر2017ء)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سوتیلی ماں کو جوان بیٹے کے ساتھ فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ کالاکوٹ پولیس کے مطابق مقتولین کے ورثا نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھر میں موجود تھے کہ…

مینگورہ،قمبر میں کنویں میں گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10دسمبر2017ء)مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر میں ایک شخص کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ جان عالم ولد روشن سکنہ گوگدرہ ایک سی این جی کے واش روم میں جارہا تھا کہ واش روم کے قریب کنویں کا ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے پاؤں پھسل کر…

کبل،جائیداد کے تنازعے پر ساٹھ سالہ شخص کو قتل کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10دسمبر2017ء)سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی کے گاؤں غاخی بانڈئی میں پانچ بھائیوں نے مل کر جائیداد کے تنازعہ پر60سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان عالم زادہ، رحمان زادہ، افضل خان،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More