Daily Archives

سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے سوات میں تقاریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :16دسمبر2017ء) سوات میں بھی سانحہ پشاور کی یاد میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا،مختلف سکولوں میں شہداء اے پی ایس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب منعقد کی گئی جبکہ نشاط چوک مینگورہ میں پختون ایس ایف اور ننگیال پختون…

دہشت گردی کے نام پر پختون قوم کی نسل کشی کا سلسلہ بند کیا جائے،محمود خان اچکزئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :16دسمبر2017ء)پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی صدر محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ پاکستان میں مزید غیر جمہوری رویہ اپنانے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ دہشت گردی کے نام پر پختون قوم کی نسل کشی کا سلسلہ بند کیا جائے۔…

دنگرام میں باؤلے کتوں کے کاٹنے سے 7 بچے زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :16دسمبر2017ء)سوات کے علاقے دنگرام میں باؤلے کتوں نے 7 بچوں کو کاٹ کر زخمی کردیا۔ اسپتال میں ویکسین نایاب ہونے پر بازار سے ویکسین نایاب ہوگئے۔ شہریوں نے باؤلے کتوں کوٹھکانے لگانے کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے کہ دنگرام…

پاکستان پر حکمرانوں کے لبادے میں مجرم مسلط ہیں،مشتاق احمد خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16دسمبر2017ء)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان پر حکمرانوں کے لبادے میں مجرم مسلط ہیں۔ ملک پرسیاسی جماعتوں کے نام پر کریمنلز اور مافیا کی حکمرانی ہے۔ ان کے نام الگ لیکن کردار سب کے…

سوات کے نجی سکول میں سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16دسمبر2017ء)سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے سہارا سکول اینڈ کالج میں تقریب کا انعقادکیا گیا ، کیپٹن رضا تقریب کے مہمان خصوصی جبکہ سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم نے صدارت کی ، تقریب میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے اور…

کانجو،لیویز اہلکاروں کی جانب سے سبزی فروش پر تشدد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16دسمبر2017ء)سوات کے علاقہ کانجو میں اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں سوات لیویز کے اہلکاروں کی جانب سے سبزی فروش پر تشدد کیا گیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں اسسٹنٹ کمشنر کبل کانجو چوک میں نرخنامے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More