کانجو،لیویز اہلکاروں کی جانب سے سبزی فروش پر تشدد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16دسمبر2017ء)سوات کے علاقہ کانجو میں اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں سوات لیویز کے اہلکاروں کی جانب سے سبزی فروش پر تشدد کیا گیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں اسسٹنٹ کمشنر کبل کانجو چوک میں نرخنامے چیک کر رہے تھے کہ ایک دکاندار سے نرخنامہ مانگا نرخنامہ دیردینے پر وہاں موجود لیویز اہلکاروں نے دکاندار پر تشدد شروع کیا اور اُسے گالیاں بھی دیں،دکاندار کے مطابق اس نے نرخنامہ دیا تھا مگر لیکن لیویز اہلکاروں نے اس پر بے جا تشدد کیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More