سوات میں زلزے کے جھٹکے،شدت4.6 ریکارڈ کی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :21دسمبر2017ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے، زلزلہ پیمامرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت4.6ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 107کلومیٹر رہی،مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ رہا تاہم کسی جانی یامالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More