ڈاکٹر فریدون خان انتقال کرگئے

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25دسمبر2017ء )سابقہ ڈی ایم ایس اور معروف معالج ڈاکٹرفریدون خان عثمان خیل انتقال کرگئے ، مرحوم عبداللہ ، حبیب اللہ ، شاہ فیصل ، ڈاکٹر نوید عالم اور نجیب اللہ کے والد اور سابقہ ناظم بنڑ ہارون رشید خان کے سسر تھے ، مروحوم کی فاتحہ خوانی خیبر سٹریٹ لنڈیکس مینگورہ حجرہ فریدون خان عثمان خیل میں ادا کی جا رہی ہے۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں