Monthly Archives

دسمبر 2017

متحدہ لیبر یونین ٹی ایم اے کی جانب سے تنخواہوں کی بندش کے خلاف احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29دسمبر2017ء)متحدہ مزدور یونین ٹی ایم اے مینگورہ کے سنیٹری ورکروں اور ٹیوب ویل آپریٹروں نے واسا ء کمپنی کے خلا ف تخواہوں کی بند ش اور یونین کے ساتھ معاہدہ کرنے کی وجہ سے ہڑتال کی اور ڈی سی آفس تک احتجاجی مارچ اور…

امیر جماعت اسلامی محمد امین کی جانب سے سوات سوشل میڈیا کلب کی کابینہ کو مبارکباد

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:27دسمبر2017ء)امیر جماعت اسلامی ضلع سوات و سابق ایم پی اے محمد امین نے سوات سوشل میڈیا کلب کے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کی فلاح و بہبود میں سوشل میڈیا کے کردار سے انکار نہیں کیا جا سکتا،سوشل…

ننگولئی میں چوروں نے دو دکانوں کو لوٹ لیا

سوات زما سوات ڈاٹ کام :28دسمبر2017ء) تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں ایک ہی رات میں نامعلوم چوروں نے دو دکانوں کا سفایا کردیا،ہزاروں کی نقدی اور دیگر سامان لے کر رفو چکر ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں گزشتہ رات…

میانگل اسفندیارامیرزیب کی شہادت کو دس سال پورے ہوگئے

سوات زما سوات ڈاٹ کام :28دسمبر2017ء) والئی سوات کے نواسے میانگل اسفندیار امیرزیب کی شہادت کے دس سال پورے ہو گئے،ضلع بھر میں کہی پر بھی کسی قسم کی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا،2007 میں میانگل اسفندیار امیر زیب کو اس وقت شہید کیا گیا جب وہ…

ریسکیو1122 کی جانب سے ایمرجنسی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ظاہر شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28دسمبر2017ء)سیکرٹری ریلیف و ریہیبیلیٹیشن ظاہر شاہ نے ریسکیو 1122کے زیر ے تعمیر سٹیشن کا دورہ کیا ، ہر قسم کے امیر جنسی میں سوات کے عوام کو فوری ریلیف دینے کی ہدایات جاری کردی ، انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122کا انعقاد…

پہلا ڈسٹرکٹ پولیس کرکٹ ٹورنامنٹ2017 اختتام پذیر ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28دسمبر2017ء)ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحد محمود کی خصوصی احکامات پر جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل میں ضلعی پولیس کے تعاون سے پہلا2017کرکٹ ٹورنمنٹ ڈسٹرکٹ پولیس سوات کا انعقاد کیا گیا۔کرکٹ ٹورنمنٹ میں جاوید اقبال…

سوات سوشل میڈیا کلب کی نومنتخب کابینہ کی ایم پی اے فضل حکیم سے ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :27دسمبر2017ء)سوات سو شل میڈ یا کلب کی نو منتخب کابینہ نےچیئرمین ڈیڈ ک سوات فضل حکیم خان سے سید و شر یف میں ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔اس موقع پر فضل حکیم خان نے نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا…

معاشرہ کی بہتری کیلئے سوشل میڈیا کا کردار اھم ہے: فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :27دسمبر2017ء)ایم پی اے و ڈیڈیک چئیرمین فضل حکیم نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا نے معلومات و خبروں کی رسائی میں انقلاب برپا کردیا ہے۔معاشرہ کی بہتری کیلئے سوشل میڈیا کا کردار بہت اھم ہے، سوات کے صحافی سوشل میڈیا کے…

سوات پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل،سید شہاب الدین چئیرمین منتخب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27دسمبر2017ء) سوات پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات برائے سال2018مکمل ہوگئے ۔ انتخابی نتائج کے مطابق سوات پریس کلب کے انتخابات میں سید شہاب الدین ( سماء ٹی وی،جنگ ) چیئر مین، شوکت علی (پی ٹی وی…

سابق ریاست سوات کے سو سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27دسمبر2017ء) ریاست سوات کے سو سال مکمل ہونے پر سوات پریس کلب میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ،سوات انٹل ایکچول فورم کے زیر اہتمام تقریب میں میانگل عدنان اورنگزیب ،شانگلہ،بونیر اور سوات کے عمائدین ومشران نے شرکت کی۔ تقریب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More