Monthly Archives

دسمبر 2017

سوات کے عوام کی خدمت میری اولین ترجیح ہے،میانگل شہریارامیرزیب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23دسمبر2017ء)شہزادہ میاں گل شہریار امیر زیب نے کہا ہے کہ 2017 میں سوات اسٹیٹ کے سو سال مکمل ہوگئے ، سوات ، شانگلہ اور بونیر کے عوام نے ہمیشہ سوات کے شاہی خاندان کو عزت اور احترام کا مقام دیا ہے ، عوام کو اب بھی سوات کے…

سوات پریس کلب کے انتخابات26 دسمبر کو ہوں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23دسمبر2017ء) سوات پریس کلب کا سالانہ اجلاس زیر صدارت الیکشن کمیٹی حضرت بلال ، قاسم یوسفزئی ، شوکت علی اور غلام فاروق منعقد ہوا ، اجلا س سے خطاب ہوئے الیکشن کمیٹی کے چیئرمین حضرت بلال نے الیکشن کے قواعد و صوابط بیان…

معاشرتی برائیوں کے خاتمے میں صحافیوں کا کردار اہم ہے،فضل حکیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23دسمبر2017ء)پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام تروسائل بروئے کار لارہی ہے، صحافی معاشرے کے مسائل اجاگر کرنے میں مثبت کردار ادا کررہے ہیں،ان خیالات کا اظہار ایم پی اے و ڈیڈک چئیرمین فضل…

آنے والے انتخابات میں اے این پی کی کامیابی یقینی ہے،واجد علی خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23دسمبر2017ء)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و اُمیدوار پی کے 80 واجد علی خان نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں پختون قوم نے عوامی نیشنل پارٹی کو کامیاب کرانے کا تہیہ کر رکھا ہے، پختون قوم اب مزید کسی کے…

رحیم آباد پولیس نے نوسربازوں کو گرفتار کرکے82 ہزار جعلی کرنسی برآمد کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :22دسمبر2017ء )رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوسربازوں کو گرفتار کر کے جعلی کرنسی برآمد کرلی،پولیس کے مطابق رحیم آباد پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او اقبال نسیم نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے نوسربازوں…

تحریک انصاف نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں،امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :22دسمبر2017ء ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور وزیر اعظم کے مشیرا نجینئر امیر مقام نے کہاہے کہ نوازشریف ملک کے خیر خواہ، مخالفین ترقی کے دشمن ہیں، شیخ چلی اور جھو ٹ میں پی ایچ ڈی کرنے والے ملک کو غیر مستحکم کرنا…

نوجوانوں کو ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنا ہوگا،ڈی پی او واحد محمود

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :22دسمبر2017ء )یونیورسٹی آف سوات کانجو کیمپس میں Peace building and responsibilities of youth/awareness of social media کے عنوان پرایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں یونیوسٹی میں زیر تعلیم نوجوانوں اور مختلف…

سوات میں زلزے کے جھٹکے،شدت4.6 ریکارڈ کی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :21دسمبر2017ء) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے، زلزلہ پیمامرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر…

سوات میں ضمنی انتخابات،ویلج کونسلوں کے مکمل نتائج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :21دسمبر2017ء)سوات میں ضمنی بلدیاتی انتخابات مکمل ہوگئے۔صوبہ بھر کی طرح سوات میں بھی پولنگ کا آغاز صبح نو بجے سے ہوا جو چار بجے تک جاری رہا، نتائج کے مطابق این سی کانجو II میں جماعت اسلامی کے امیدوار محمد جاسم خان 290…

سوات پریس کلب کی کابینہ تحلیل کردی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21دسمبر2017ء) سوات پریس کلب اور سوات یونین آف جنرنلسٹس کی کابینہ تحصیل کردی گئی ، الیکشن شیڈول کا اعلان ، گذشتہ روز سوات پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے الیکشن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت سینئر صحافی صلاح الدین خان لالا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More