Monthly Archives

دسمبر 2017

فوڈ اینڈ نیوٹریشن سکیورٹی کے حوالے سے ورکشاپ اختتام پذیر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21دسمبر2017ء) ویلٹھ ہنگرہلفے کے تعاون سے لاسونہ آرگنائزیشن کا فوڈ اینڈ نیوٹریشن سکیورٹی کے حوالے سے تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگیا ، ٹریننگ سیشن میں ملک بھر سے سول سوسائٹی الائسنس کے نمائندوں نے شرکت کی اور…

ڈی پی او سوات کی ٹیم نے بیڈمنٹن ٹورنامنٹ جیت لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21دسمبر2017ء) ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحد محمود (PSP )کی خصوصی احکامات پر جاوید اقبال شہید پولیس لائن کبل میں ضلعی پولیس کے تعاون سے ’’پہلا بیڈ مینٹن ٹورنمنٹ 2017 ڈسٹرکٹ پولیس سوات ‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔بیڈ مینٹن…

نوجوانوں کو کھیل کھود کے مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :21دسمبر2017ء) مشیر وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ مثبت سرگرمیوں اور کھیل کھود کے مواقع فراہم کرنے سے معاشرہ بہتری کی طرف گامزن ہوگا،ن لیگ کی کوشش ہے کہ وہ کھیل کھود کے میدان…

سوات میں مہذب شہری،منظم ٹریفک مہم کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :20دسمبر2017ء )سوات میں’’مہذب شہری منظم ٹریفک ‘‘ مہم کا باقاعدہ آغازکردیا گیا، سوات میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرواحد محمود نے سوات میں چارج سنبھالتے ہی ٹریفک کانظام بہتربنانے پرتوجہ مرکوز کردی اورانہوں نے پہلے مرحلے میں…

ڈی جی انفارمیشن امداد اللہ خان نے بیس لاکھ روپے سوات پریس کلب کو دےدئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :20دسمبر2017ء )ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن صوبہ خیبرپختونخوا امداد اللہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے مخلصانہ اقدامات اٹھارہی ہیں اوراس مقصد کیلئے دستیاب وسائل بروئے کارلائی جارہی ہیں۔ ان خیالات…

سیدو شریف اسپتال کے ایمرجنسی سنٹر کا مین گیٹ بند کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :19دسمبر2017ء) سیدو شریف اسپتال کے ایمرجنسی سنٹر شیخ زائد النہیان اسپتال سیدو شریف کا مین گیٹ ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیدو شریف اسپتال کے ایمرجنسی کے مین گیٹ کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر گاڑیوں اور…

جماعت اسلامی نے پی کے85 کے لئے بخت امین کریمی کو امیدوار نامزد کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :19دسمبر2017ء) جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ نے سوات کے صوبائی حلقہ پی کے 85 سے حاجی بخت امین کریمی کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔ امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ مشتاق احمد خان نے ان کی نامزدگی کا اعلان الخدمت اسلامی…

مسرت احمد زیب کی کوششوں سے یونیورسٹی کےلئے وی سی تعینات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :19دسمبر2017ء)سوات یونیورسٹی کیلئے مستقل وی سی کی تعیناتی کا اعلان کردیا گیا، گورنر خیبر پختونخوا نے ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر جمال خٹک کو سوات یونیورسٹی کیلئے مستقل وائس چانسلر تعینات کردیا ہے، باقاعدہ نوٹفیکیشن بھی…

گیس بندش اور لو پریشر مسلہ،تحفظ صارفین عدالت میں حکام کی پیشی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19دسمبر2017ء)تحٖظ صارفین عدالت میں محکمہ سوئی گیس کے حکام کی پیشی،عدالت میں تاریخی پیشی تبدیل اورگیس ایریا انچارج کو جوابی درخواست جمع کرنے کا حکم،ذرائع کے مطابق منگل کے روز تحفظ صارفین عدالت میں محکمہ سوئی گیس ک…

سوات میں لیویز کے بھرتی کا عمل شروع کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19دسمبر2017ء)سوات میں لیویز بھرتی شروع ہوگئی ، پہلے مرحلے میں تحصیل بابوزئی کے جوانوں سے فزیکل ٹیسٹ لئے جا رہے ہیں، جس میں سینکڑوں نوجوانو ں نے حصہ لیا ، فزیکل ٹیسٹ گراسی گراؤنڈ میں لیا جا رہا ہے جبکہ یہ سلسلہ جاری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More