Monthly Archives

جنوری 2018

سوات میں زلزلہ،ایک شخص جاں بحق،دیوار گرنے سے دو افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018) سوات میں زلزلہ کے دوران ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے ۔ سوات میں ہونے والے 6.1زلزلہ کے دوران آصف ولد محمد نبی سکنہ ٹوپی صوابی جو کسی کام کی غرض سے سوات آیا تھا اور ایک ہوٹل…

اہلیان بنجوٹ کا خراب سڑک کے خلاف پیدل مارچ و احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018) مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور سے بنجوٹ تک سڑک کی انتہائی خراب صورتحال کے خلاف اہل علاقہ نے8کلومیٹر پیدل مارچ کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین نے صوبائی حکومت اور اراکین اسمبلی کے خلاف نعرہ بازی کی ۔…

مٹہ پولیس اسٹیشن میں نوجوان پر تشدد،متاثرہ خاندان کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018) مٹہ پولیس اسٹیشن میں پولیس تشدد سے زخمی ہونے والے نوجوان کو انصاف نہ ملنے کے خلاف متاثرہ خاندان کے افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے نوجوان کو چارپائی میں مین روڈ پر رکھ کر دھرنا دیا اور روڈ کو ہر…

کراچی میں سوات کا نوجوان بجلی کے کرنٹ سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018) کراچی میں سوات کا نوجوان بجلی کے سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوات کے علاقے گل کدہ کا رہایشی اجمل خان ولد انور خان کراچی میں بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تھا جس کی لاش آبائی علاقے سوات…

سوات ، توہین رسالت کے ملزم کو عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018)انسداد دہشت گردی سوات کی خصوصی عدالت نے چترال میں توہین رسالت کے ملزم کو عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنادی،ملزم محمد امین2جون2017کو چترال کے مسجد میں توہین رسالت کا مرتکب ہوا تھا،جہاں پر مسجد کے…

سوات،واٹر سپلائی اینڈ سنیٹیشن کمپنی اور محکمہ بلدیات کے زیر اہتمام سیمنار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018ء) سوات میں واٹر سپلائی اینڈ سنیٹیشن کمپنی اور محکمہ بلدیات کے زیر اہتمام سیمنار کا انعقاد ، ضلعی انتظامیہ کے افسران ، بلدیاتی نمائندوں اور عام لوگوں کی شرکت ، سیمنار کا مقصد عوام میں صفائی کے حوالے سے شعور…

سوات بھی زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا،شدت6.1 ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےجس کے باعث لوگ خوف کے عالم میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت…

کبل،گیارہ سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام: 30جنوری2018) کبل کے علاقہ سرسینئی میں گیارہ سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کی کوشش، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں28سالہ ملزم درویش گیارہ سالہ پڑوسی بچے کو اپنے…

سوات میں بارش اور برف باری نے موسم مزید سرد کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام: 30جنوری2018) سوات میں بارش اور برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا،پیر اور منگل کی درمیانی شب مینگورہ شہر میں ہلکی اور کچھ علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔ سوات کے بالائی علاقوں میں بارش کے بعد برف باری کا سلسلہ شروع ہواجو منگل…

کبل کے علاقہ ہزارہ میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام: 30جنوری2018) کبل کے علاقہ ہزارہ میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے تنگ اہلیان علاقہ سراپا احتجاج بن گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں چوری کی پے در پے وارداتوں کے خلاف اہل علاقہ نے منتخب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More