Daily Archives

اینٹی کرپشن ایم پی اے نگینہ خان اور ان کے شوہر کی تحقیقات کرے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02جنوری2017ء) تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے نگینہ خان کے سگے بھائی محمد ایان خان نے الزام لگایا ہے کہ اُن کی بہن اپنے شوہر کے ذریعے کرپشن کرکے اثاثے بنا رہی اور محکمہ انٹی کرپشن کو چاہیے کہ وہ نگینہ خان اور اُن کے…

پیوچار میں ایف سی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02جنوری2017ء) مٹہ کے علاقہ پیوچار میں ایف سی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے پیوچار میں ڈیوٹی پر مامور ایف سی اہلکار نعمت اللہ سکنہ بنوں نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر…

بارامہ میں سوئی گیس منصوبہ سردخانے کی نذر،پائپ لائن تاحال نہ بچھائی جا سکی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:20جنوری2017ء) مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں سوئی گیس پائپ لائن تاحال نہ بچھائی جا سکی،ضلعی ناظم نے ایک ماہ قبل پائپ لائن کے لئے کھودی گئی گلی کوچوں کا افتتاح کیا تھا۔مینگورہ کے علاقے بارامہ میں گزشتہ ماہ سوئی گیس منصوبے…

طاہرآباد میں چچا کی فائرنگ سے بھتیجا جاں بحق ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02جنوری2017ء)مینگورہ کے علاقہ طاہر آباد میں چچا کی فائرنگ سے بھتیجا جاں بحق ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ طاہر آباد میں ملزم بہادر ولد عزیز الرحمن نے اپنے بھتیجے معاذ ولد امجد علی سکنہ…

پیسکو کی مجوزہ نجکاری اور عدم بھرتیوں کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02جنوری2017ء)پیسکو کی مجوزہ نجکاری اور عدم بھرتیوں کے خلاف ضلع بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کردیا گیا۔پیسکو سوات ڈویژن کے چیئرمین رفیع اللہ خان نے میڈیا کو بتایا کہ پیسکو ملازمین کم تعداد اور وسائل کے…

سوات میں پولیس ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02جنوری2017ء)ڈی پی او سوات کیپٹن(ر)واحد محمود نے ٹریفک وارڈن پولیس ڈرائیونگ سکول سوات کا باقاعدہ افتتاح کرلیا۔اس موقع پرڈ ی پی او سوات نے پولیس آفیسرز اورڈرائیونگ سیکھنے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈرائیونگ…

سوات،روڈ سیفٹی ایجوکیشن موبائل یونٹ کی آگاہی مہم جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02جنوری2017ء) سوات میں ٹریفک وارڈن پولیس روڈ سیفٹی ایجوکیشن موبائل یونٹ سوات کی آگاہی مہم جاری ہے ، نو پارکنگ ، کالے شیشے ، بغیر ہلمٹ ، ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال پرلوگوں کو چالان کیا جا رہا ہے۔ انچارج ایوب…

ایک دلچسپ روداد

مجھے تو پاکستانی عدالتی نظام اور قوانین کا علم تو نہیں لیکن ویسے ہی ایک خیال آیا کہ اس پورے نظام میں قرض کی وصولی کا کوئی طریقہ وضع شدہ نہیں۔ عام آدمی اگر ایک دوسرے کا قرضہ کھا کر ہضم کرتے ہیں، تو کوئی عدالت آپ کی وصولی نہیں کرسکتی۔ پھر بڑے…

پانی کے نام پر زہر

وطنِ عزیز کے ذرائع ابلاغ نے مختلف قابل اعتماد اداروں کے حوالے سے یہ خوفناک انکشافات کئے ہیں کہ اب وطنِ عزیز کے زیر زمین پانی میں ’’سنکیا‘‘ نام کے مہلک زہر کی زیادہ موجودگی ثابت ہوگئی ہے۔ یہ انکشاف عالمی ادارۂ صحت کی رپورٹ کی بنیاد پر ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More