Daily Archives

سوات میں نان کسٹم پیڈ(کٹ گاڑیوں) کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03جنوری2017ء) سوات میں اسکریپ سے بنائی گئی نان کسٹم پیڈ (کٹ) گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ پہلے دن کٹ گاڑیاں بنانے والے ایک منڈی کو سیل کرکے متعدد گاڑی مالکان کو گرفتار کرکے کٹ گاڑیوں کو برآمد کرلیا گیا ۔…

گل کدہ میں گیس لیکج کی وجہ سے میاں بیوی، بیٹے سمیت جھلس کر زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03جنوری2017ء) سیدو شریف کے علاقے گل کدہ میں گیس لیکج کی وجہ سے میاں،بیوی بیٹے سمیت جھلس گئے۔ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے علاقے گل کدہ میں سوئی گیس لائن میں لیکج کی وجہ سے محمد زیب کے مکان میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے…

سوات میں بھی ہایئڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کا نجکاری کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03جنوری2017ء) ملک بھر کی طرح سوات میں بھی پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ک ورکرز یونین کا نجکا ری کے خلاف ہڑتال و مظاہرہ ، مظاہرین کا ناقص پالیسیوں پر حکومت، پیسکواور پیپکو انتطامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی ، مظاہرین سے…

جرائم پیشہ افراد کے لئے ملاکنڈ ڈویژن میں کوئی جگہ نہیں،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03جنوری2017ء) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں ، ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا ہے ، پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف…

سوات پولیس کی جانب سے اینٹی رائیڈ تربیتی مشقوں کا آغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03جنوری2017ء) ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر) واحد محمودکے حکم پر جاوید اقبال شہید پولیس لائن سوات میں جوانوں کو مجمع خلاف قانون کو ہینڈل کرکے منتشر کرنے یا کسی بھی شرپسند عناصر کی جانب سے ہونے والی گڑ بڑ سے بہ خوبی نمٹنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More