Daily Archives

سوات میں گیس لیکج اور بجلی شارٹ سرکٹ سے مکانات میں آتشزدگی

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07جنوری2017ء) سوات میں گیس لیکج اور بجلی شارٹ سرکٹ سے 2مکانات جل گئے۔ مینگورہ کے نواحی علاقے پانڑ میں گیس پائپ لیکج سے ظاہر زادہ ولد شیرین زادہ کے مکان میں آگ لگ گئی۔ اہل خانہ نے بھاگ کر جان بچائی۔ تاہم گھریلو سامان اور…

سوات پولیس کی جانب سے مینگورہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07جنوری2017ء) صوبائی پولیس سربراہ صلاح الدین خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں جاری مہم کے دوران ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمودکی جانب سے سوات کے علاقہ مینگورہ میں عوام کو درپیش کسی بھی قسم کی قانونی و اخلاقی مدد…

بحرین، آتشزدگی سے پانچ کمروں پر مشتمل مکان خاکستر

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء)بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں آتشزدگی سے پانچ کمروں پر مشتمل مکان جل کا خاکستر ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں عزت گل ولد سجاد کے گھر میں بجلی شارٹ سرکٹ سے خشک گھاس میں آگ لگ…

کبل،دیولئی میں کنویں میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) سوات کے علاقے دیولئی میں ایک شخص گھر کے کنوئیں میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے دیولئی میں انچاس سالہ حضرت علی ولد حاجی اپنے گھر میں کام کررہا تھا کہ اپنے گھر کے کنوئیں میں…

مٹہ،شکردرہ میں کھیتوں سے پرانا مارٹرگولہ برآمد

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) سوات کے علاقے شکردرہ میں کھیت سے پرانا مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں کھیت سے پرانا مارٹر گولہ ملا ہے جسے سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر قبضے میں لے لیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More