پاک فوج کے حوالدار کو قتل کرنے والا روپوش شدت پسند گرفتار

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09جنوری 2018)سی ٹی ڈٰی پولیس نے اہم دہشت گرد کوگرفتارکرلیا،دہشت نے نو سال قبل پاک فوج ک حوالدار کو قتل کیا تھا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق اُن کو اطلاع ملی تھی کہ روپوش شدت پسند محمد خان ولد پائندہ مند سکنہ شور تحصیل مٹہ علاقہ میں موجود ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے دیگر شدت پسندوں کے ساتھ مل کر 2009ء میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا تھا جس میں پاک فوج کا حوالدار عباس رضا شہید ہوا تھا۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں