شیدوشریف میں بھائی نے 32 سالہ بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء) سیدو شریف کے محلہ شگئی میں بھائی نے فائرنگ کرتے ہوئے32 سالہ بہن کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ شگئی میں 32 سالہ مسماۃ(ن) اپنے میکے آئی ہوئی تھی جہاں پر معمولی تکرار کی وجہ سے اُس کے بھائی نے اُسے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگیا،پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرتے ہوئے تلاش شروع کردی ہے۔

Facebook Comments