Daily Archives

ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017) ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کے فوری احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری ایک باقاعدہ اور منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ سال 2017 میں661 سرچ…

منشیات کے خلاف سب کو مل کرکوششیں کرنی ہوگی،ارشاد خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017) سوات میں فرینڈ ہیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منشیات کی روک تھام کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی کونسلر ارشاد خان نے کہاکہ منشیات ایک لعنت ہے جو نوجوان نسل کو ناسور کی طرح…

مطالبات تسلیم کئے جائیں ورنہ بیوٹیفکیشن پراجیکٹ بند کردیں گے،سب انجینئرز

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017) اپ گریڈیشن نہ ہونے کے خلاف آل سوات انجینئرز کا احتجاجی مظاہرہ اور پید ل مارچ ، مطالبات تسلیم نہ ہونے پر بنی گالہ میں دھرنا اور بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ بند کرنے کی دھمکی ، آل سوات سب انجینئرز ایسو سی ایشن کا…

محمد عمران خان رسیکیو1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر تعینات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017)محمد عمران خان ریسکیو1122کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر تعینات ہوگئے جبکہ ارشد اقبال کو ڈی آئی خان تبدیل کردیا گیا۔ریسکیو 1122ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مشکل گھڑی میں…

جے آئی یوتھ کی جانب سے زینب کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و ریلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017)ملک کے دیگر علاقوں کی طرح سوات میں بھی جے آئی یوتھ کے زیراہتمام زینب کے قتل خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، گرین چوک سے سوات پریس کلب تک احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی ۔ معصوم زینب کے قاتلوں کو گرفتار نہ کیا گیا…

قصور میں معصوم زینب کا قتل،سوات میں سماجی تنظیموں کی جانب سے احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017)سیدو شریف میں فریندز فار دی نیڈی تنظیم کی جانب سے زینب کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مقامی لوگوں سمیت ضلعی کونسلر امیر زیب شہر یار ،تحصیل کونسلر ڈاکٹر خالد محمود خالد ،ضیاء الحق اور شوکت علی…

سوات کےریاض یوسفزئی پی ایس ایف کے صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017)ریاض یوسفزئی پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب کردئے گئے،پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے باقاعدہ طور پر سوات سے تعلق رکھنے والے ریاض یوسف زئی کو پیپلز…

مالم جبہ پولیس اسٹیشن کی نئی عمارت کا افتتاح ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11جنوری 2017) دہشتگردی سے متاثرہ ملم جبہ پولیس سٹیشن کے نئی بلڈنگ کاافتتاح کردیا گیا ،عوام کے تعاون کے بغیر علاقے سے جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں ،ان خیالات کا اظہار ڈپٹی انسپکٹر جنرل اف پولیس ملاکنڈ اختر حیات خان اور…

ڈی پی او سوات کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر انعامات کی بارش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11جنوری 2017)ڈی پی او سوات نے پولیس اہلکاروں پر انعامات کی بارش کردی ،ایک ہزار اہلکاروں میں لاکھوں روپے کی نقدی اور سرٹیفیکیٹس تقسیم ،گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے سوات ٹریفک وارڈ ن پولیس میں…

سوات انتظامیہ کی جانب سے افسران کے لئے والی بال ٹورنامنٹ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11جنوری 2017)کھیلوں کے فروغ کیلئے ضلعی انتظامیہ کی ایک اور کاوش ،افسران کیلئے والی بال ٹورنمنٹ کا انعقاد ،پر وقار تقریب میں عوام کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دئے ،گزشتہ روز سپورٹس کمپلکس میں ضلعی انتظامیہ اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More