Daily Archives

زینب کے قتل کے خلاف پیپلز پارٹی سوات کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :15 جنوری2017) پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے نشاط چوک مینگورہ میں زینب کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،پارٹی کارکنان اور دیگر مظاہرین نے پنجاب پولیس کے خلاف نعرہ بازی بھی کی۔مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی…

خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والا منشیات فروش گرفتار،ڈھائی کلو چرس برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :15 جنوری2017)رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی کلو چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس ک مطابق رحیم آباد پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او حلیم خان اور اقبال خان ن پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے…

مینگورہ،غیرقانونی اور بغیر پارکنگ پلازوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15جنوری2017ء) تحصیل بابوزئی میں غیر قانونی اور بغیر پارکنگ پلازوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ ، خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ، اے سی بابوزئی ہیڈ کوارٹر شہاب محمد خان نے مطابق مینگورہ شہر سمیت تحصیل بابوزئی میں غیر قانونی…

پرورش ہوم میں سالانہ سپورٹس گالا اختتام پزیر،پُررونق تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15جنوری2017ء) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق اور پاک فوج کے کرنل مشہود اکبر نے کہا کہ قوم کا مستقبل آنے بچوں کے ہاتھ میں ہے ، پرورش ہوم میں تربیت حاصل کرنے والے بچے مستقبل میں ملک و قوم کا نام روشن کریں گے ، آٹھ سال یتیم…

سعودی عرب میں سوات کے دو بھائی جاں بحق،ننگولئی میں نماز جنازہ ادا کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ :15جنوری2017) سعودی عرب میں کام کے دوران جاں بحق ہونے والے دو بھائیوں کی لاشیں سوات پہنچا کر آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردی گئیں۔میتیں آبائی علاقہ پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ ننگولئی کے رہائشی دو…

خوازہ خیلہ،رشتہ کے تنازعہ پر 47 سالہ خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 جنوری2017 ) خوازہ خیلہ میں رشتہ کے تنازعہ پر خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ ک علاقہ فقیرہ میں ملزم عبداللہ ولد فرید نے اتوار کے روز اپن رشتہ دار عبدالودود کے گھر جا کر…

سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.5ریکارڈ کی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 جنوری2017 ) سوات اور گرد ونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور عمارات سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت5.5،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More