Ad

میاندم میں40 سالہ شخص بھاری پتھر کے نیچے آکر جاں بحق

11

Ad

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16جنوری2017) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم میں 40 سالہ شخص بھاری پتھر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ سید محمد کسی کام کی غرض سے پہاڑی میں جارہا تھا کہ پہاڑ سے بھاری پتھر اُس پر آگرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

Ad

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.