Daily Archives

سوات میں بارش اور برف باری،موسم مزید سرد ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17جنوری2018)سوات میں بارش اور برف باری کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا۔ بدھ کی صبح سے ملم جبہ، میاندم، کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں وقفے وفقے سے بارف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو شام گئے تک جاری رہا۔ مینگورہ شہر اور سوات…

امن کمیٹی کا اہم جرگہ،جرائم کے خاتمے کے لئے پولیس سے تعاون کرنے کا عزم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17جنوری2018ء) اصلاحی تنظیم ملاکنڈ ڈویژن کے چیئرمین حاجی زبیر خان کی رہائش گاہ پر امن کمیٹی کا جرگہ ، معصوم بچی زینب کے قاتلوں کو گرفتار کرنے اور جرائم کے خاتمے کیلئے پولیس سے تعاون کرنے کا عزم ، جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے…

سوات کو آئس فری زون اور جرائم سے پاک کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17جنوری2018ء)ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے کہا ہے کہ سوات کو ائس فری زون اور جرائم سے پاک کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور عوام کے تعاون سے نئی نسل کو صاف ستھرا اور پر من…

نوجوان تبدیلی سے مایوس ہو گئے ہیں،امیر حیدر خان ہوتی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17جنوری2018ء) یوتھ کونسلر بلوگرام سیدسلمان نادر شاہ نے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کرلی ، صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے ضلع صدر شیر شاہ خان و دیگر کے ہمراہ ان کے رہائش گاہ پر جھنڈا…

ڈپٹی کمشنر سوات کی زیرصدارت بیوٹیفکیشن کے حوالے سے اہم اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17جنوری2018ء)ڈی سی سوات عامِر آفاق کے زیرنِگرانی ڈویژنل ہیڈکوارٹر سوات کے بیوٹیفکیشن کے حوالے سے اہم میٹنگ ،آج ڈپٹی کمشنر سوات کے سربراہی میں ڈویژنل ہیڈکوارٹر سوات کے جاری تزئین و ارائش کام کے رفتار اور معیار کا جائزہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More