Daily Archives

الیکشن2018،ضابطہ کار کے لئے ڈی سی کی صدارت میں اہم اجلاس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23جنوری2018ء) ضلع سوات میں الیکشن 2018ء کیلئے ضابطہ کار وضع کرنے کی خاطر ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کی زیر صدارت ایک اجلاس منگل کے روز ان کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام اہم سیاسی جماعتوں کے ضلعی صدور، جنرل…

متحدہ مجلس عمل کا پہلا اجلاس،آئندہ انتخابات کے لئے لائحہ عمل طے کیا جائےگا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23جنوری2018ء)متحدہ مجلس عمل ضلع سوات کا پہلا اجلاس بدھ کو سوات میں ہوگا۔ اجلاس المرکز اسلامی سنگوٹہ میں طلب کیا گیا ہے جس میں جمعیت علمائے اسلام، جماعت اسلامی اور ایم ایم اے میں شامل دوسری جماعتوں کے ضلعی عہدیدار شرکت…

ضلع کونسل سوات کا اجلاس،ممبران نے مسائل کے انبار لگا دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23جنوری2018ء)ضلع کونسل سوات کا اجلاس ، ممبران نے مسائل کے انبار لگادیئے ، بچی اسماء بی بی ، زینب اور نقیب اللہ محسود کے قتل کے خلاف قرارداد اتفاق رائے سے منظور ، ملزمان کو گرفتار کرنے اور انہیں قرار واقعی سزائیں دینے…

کرش پلانٹس کی بندش کے خلاف مزدوروں کا نشاط چوک میں احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22جنوری2018) ملاکنڈڈویژن میں کرش پلانٹس کی بندش اورٹیکس کے خلاف سیکڑوں مزدور اورکرش مشین مالکان سڑکوں پرنکل آئے۔ نشاط چوک میں ڈویژن کی سطح پر احتجاجی مظاہرہ ہواجس میں کرش پلانٹس بندش سے متاثرہ افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین…

پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان28جنوری کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22جنوری2018) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان 28جنوری کو سوات کا دورہ کریں گے۔ پارٹی کے ضلعی ترجمان مختار رضا خان کے مطابق صوبائی صدر کے دورہ کے انتظامات کے سلسلے میں پارٹی کے ضلعی صدر عرفان چٹان کی صدارت…

مٹہ کے علاقہ شور میں بچہ پستول چل جانے سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22جنوری2018) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شور میں 12سالہ بچہ پستول چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے حیدر علی ولد گل نواب کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے دوسرے بیٹے کے ہمراہ باورچی خانہ میں موجود تھی کہ اس…

مینگورہ میں دی فیو چر ہیروز سکواڈ کا قیام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22جنوری2018ء)مینگورہ میں دی فیوچر ہیروز اسکواڈ کا قیام عمل میں لایا گیا اس حوالے سے اسکواڈ کے منتخب چئیر مین ساجد خان نے کہا کہ دی فیو چر ہیروز سکواڈ کا قیام طلباء میں چھپے ہوئے ٹیلنٹ کا سامنے لانے کے لئے ہیں،معاشرے…

انڈر23 گیمز ان ویلنگ لو گو سرمنی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22جنوری2018ء) ڈسٹرکٹ سپورٹ افیسر عبدالسلام کی صدارت میں انڈر23 گیمز کے ان ویلنگ لو گو سرمنی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ڈویژن بھر کے ڈی ایس اوز نے شرکت کی ، اجلاس میں چترال سے عبدالرحمت ،…

سوات پریس کلب کے نمائندہ وفد کی ڈپٹی کمشنر سوات سے ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22جنوری2018ء) سوات پریس کلب کے نمائندہ وفد کی ڈی سی سوات عامر آفاق سے ملاقات ، ڈی سی سوات کی صحافیوں کو درپیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی ، اس موقع پرتحصیل ناظم اکرام خان ، اے ڈی سی محمد طاہر خان ، اور اے سی شہاب محمد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More