مٹہ کے علاقہ شور میں بچہ پستول چل جانے سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22جنوری2018) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شور میں 12سالہ بچہ پستول چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے حیدر علی ولد گل نواب کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے دوسرے بیٹے کے ہمراہ باورچی خانہ میں موجود تھی کہ اس دوران کمرے سے فائر کی آواز آئی۔ جب وہ کمرے میں گئے، تو ان کا بیٹا حیدر علی مردہ حالت میں پڑا تھا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے دریافت کا عمل شروع کر دیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More