Ad

مٹہ میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے

8

Ad

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28جنوری2017) مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میرہ میں رحمت علی نامی شخص کے مکان کی چھت زمین بوس ہوگئی اور گھر کے افراد ملبے تلے دب گئے،مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

Ad

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.