Monthly Archives

جنوری 2018

پولیس کے ناک کے نیچے چوری کی دلیرانہ واردات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء)سیدو شریف میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور آر پی او محکمہ پولیس کے دفتر کے گیٹ سے پانچ فٹ کے فاصلے پر چوروں نے تالے توڑ کر دکان کو لوٹ لیا۔ انتہائی اہم ڈویژنل افسران کے دفاتر کے کمپاؤنڈ کے مرکزی گیٹ سے چند فٹ…

سوات،دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے 200 سپیشل پولیس کمانڈوز کی تربیت مکمل

سوات (زماسوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء)دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے سوات میں انسداد ہشت گردی کے مشقوں کا اغاز کردیا گیا ، 200جوانوں کی تربیت مکمل ، دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے 200 جوانوں پر مشتمل جدید دستہ تیار ، سات روز میں ضلع بھر کے ہزاروں…

سوات کے ایکسئین اور انجینئرز کا مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال

سوات (زماسوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء) سوات کے ایکسئین اور انجینئرز کا مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال ، ہڑتالی کیمپ لگا دیا ، احتجاج چودہ جنوری تک جاری رہیگا ، بنی گالہ تک لانگ مارچ کی دھمکی ، مطالبات کے منظوری کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ…

سوات میں بھی پی ٹی سی ایل پنشنرز کا مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج

سوات (زماسوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء) ملک بھر کی طرح سوات میں پی ٹی سی ایل پینشنرز ملازمین کا پنشن اور دیگر مراعات میں اضافہ نہ کرنے اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف مظاہرہ و لانگ مارچ ، بعد ازاں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب…

ڈی آئی جی اورکمشنر ملاکنڈ کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس

سوات (زماسوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء)ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الا سلام شاہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹریفک ، تجاوزات ، جنرل بس سٹینڈ ، سبزی منڈی سمیت دیگر مسائل پر تفصیلی…

پاک فوج کے حوالدار کو قتل کرنے والا روپوش شدت پسند گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09جنوری 2018)سی ٹی ڈٰی پولیس نے اہم دہشت گرد کوگرفتارکرلیا،دہشت نے نو سال قبل پاک فوج ک حوالدار کو قتل کیا تھا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق اُن کو اطلاع ملی تھی کہ روپوش شدت پسند محمد خان ولد پائندہ مند سکنہ شور تحصیل مٹہ…

بحرین،لینڈسلائیڈنگ کے باعث کالام شاہراہ11گھنٹے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09جنوری 2018)بحرین کے قریب گانگا کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کالام روڈ 11 گھنٹے تک ٹریفک کے لئے بند رہی۔ گذشتہ رات بحرین بازار سے دو کلومیٹر آگے خستہ حال کالام روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہوگئی تھی جس کی…

سوات، ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پولیس مشقوں کا آغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09جنوری 2018)سوات میں کسی بھی ناخوشگور حالات سے نمٹنے کے لئے پولیس کمانڈوز نے انسداد دہشت گردی کی مشقوں کا آغاز کردیا۔ ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود کی ہدایت پر مشقوں میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بخیر وخوبی…

سرسینئی میں ڈائنا کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :08جنوری2017ء) کبل کے علاقہ سرسینئی میں ڈائنا کی ٹکر سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سر سینئی میں تیزرفتار ڈائنا گاڑی نے سڑک کنارے چھ سالہ اذان ولد محمد خورشید کو ٹکر ماردی جس سے…

مٹہ،درشخیلہ میں دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :08جنوری2017ء) مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،مقامی لوگوں نے لاش نہر سے نکال لی،پولیس ک مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو سالہ فہد ولد خالد گھر کے قریب نہر کے کنارے کھیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More