Monthly Archives

جنوری 2018

سوات پولیس کی جانب سے موٹرسائیکل سواروں میں فری ہیلمٹ تقسیم

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :08دسمبر2017ء )سوات پولیس کی جانب سے حادثات میں انسانی جانوں کو بچانے کیلئے موٹر سائیکل سواروں میں مفت ہیلمٹ کی تقسیم کا آغازکردیا گیا ،سینکڑوں موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کردئے گئے ۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسرکیپٹن (ر)…

سوات سوشل میڈیا کلب کی کابینہ کا اعلان،عمران امین چئیرمین منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:08جنوری2017ء )سوات میں سوشل اور ویب میڈیا سے وابستہ صحافیوں کیلئے سوات میڈیا کلب وسوات سوشل میڈیا یونین آف جرنلسٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔سال 2018 کے لئے اتفاق رائے سے کابینہ مقرر کرکے عہدیداروں کا باقاعدہ اعلان…

سوات میں گیس لیکج اور بجلی شارٹ سرکٹ سے مکانات میں آتشزدگی

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07جنوری2017ء) سوات میں گیس لیکج اور بجلی شارٹ سرکٹ سے 2مکانات جل گئے۔ مینگورہ کے نواحی علاقے پانڑ میں گیس پائپ لیکج سے ظاہر زادہ ولد شیرین زادہ کے مکان میں آگ لگ گئی۔ اہل خانہ نے بھاگ کر جان بچائی۔ تاہم گھریلو سامان اور…

سوات پولیس کی جانب سے مینگورہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07جنوری2017ء) صوبائی پولیس سربراہ صلاح الدین خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں جاری مہم کے دوران ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمودکی جانب سے سوات کے علاقہ مینگورہ میں عوام کو درپیش کسی بھی قسم کی قانونی و اخلاقی مدد…

بحرین، آتشزدگی سے پانچ کمروں پر مشتمل مکان خاکستر

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء)بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں آتشزدگی سے پانچ کمروں پر مشتمل مکان جل کا خاکستر ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں عزت گل ولد سجاد کے گھر میں بجلی شارٹ سرکٹ سے خشک گھاس میں آگ لگ…

کبل،دیولئی میں کنویں میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) سوات کے علاقے دیولئی میں ایک شخص گھر کے کنوئیں میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے دیولئی میں انچاس سالہ حضرت علی ولد حاجی اپنے گھر میں کام کررہا تھا کہ اپنے گھر کے کنوئیں میں…

مٹہ،شکردرہ میں کھیتوں سے پرانا مارٹرگولہ برآمد

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) سوات کے علاقے شکردرہ میں کھیت سے پرانا مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں کھیت سے پرانا مارٹر گولہ ملا ہے جسے سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر قبضے میں لے لیا…

بحرین،مکان میں لگی آگ نے قریبی مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:06جنوری2017ء) بحرین کے علاقے چم گھڑئی میں خوفناک آتشزدگی نے متعدد مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،مقامی لوگ آگ بھجانے میں مصروف،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے چم گھڑئی میں ایک مکان ک اندر اچانک آگ بھڑک…

ذوالفقار علی بھٹو

بعض اوقات مجھ سے طالب علم (مرحوم) ذوالفقار علی بھٹو کے بارے پوچھ لیتے ہیں۔ ایک دو دفعہ عام افراد نے بھی چند سوالات کئے۔ اس لیے صرف معلوماتِ عامہ کے لیے یہ سطور لکھ رہا ہوں۔ یہ میرے اپنے خیالات نہیں لیکن بھٹو پر شائع شدہ چند مضامین اور کچھ…

حضرت رحمان المعروف سیٹھ (ریٹائرڈ ھیڈ کلرک C&W) انتقال کرگئے

موحوم ڈاکٹر محمد اقبال اور سعید اقبال کے بہنوئی, مشتاق اور فیاض کے والد ماجد جبکہ ارسلا خان اور زور طلب خان کے بھائی تھےنماز جنازہ آج بمورخہ 6 جنوری بعد از نماز عصر سیدو بابا مسجد میں ادا کیجائیگی جبکہفاتحہ خوانی بر کلے سیدو شریف میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More