Monthly Archives

جنوری 2018

سوات،مختلف واقعات میں شادی شدہ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام: 30جنوری2018) سوات میں مختلف واقعات میں شادی شدہ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق،پولیس ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ اسلامپور میں چھ ماہ کی دلہن نے پھنکے سے جھول کر خودکشی کرلی ،مسماۃ(ش) زوجہ گوہر کی شادی چھ ماہ قبل…

کبل پولیس کی کارروائی،دوکلو گرام چرس برآمد،ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29 جنوری 2018 ء) کبل پولیس نے باڑہ خیبر ایجنسی سے بشام ضلع شانگلہ کو چرس کی سمگلنگ ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کرکے دو کلو گرام چرس برآمد کیا۔ اے ایس آئی سلیم خان کے مطابق اُن کو اطلاع ملی تھی کہ بشام کو خیبر ایجنسی…

سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29 جنوری 2018 ء) سوات کے سیاحتی وپہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، مقامی ذرائع کے مطابق کالام ، مہوڈنڈ ، اتروڑ سمیت دیگر بالائی علاقوں، مالم جبہ اور سنگر میں ہلکی برفباری دوپہر بارہ بجے کے…

ملاکنڈ ڈویژن میں پولیو کے خاتمے کے لئے فیصلہ کن مہم کا فیصلہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29 جنوری 2018 ء)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیرالاسلام شاہ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ پولیو وائرس کے خلاف قطعی اور فیصلہ کن کوشش کر کے اس کو ہمشہ کیلئے دفن کریں تاکہ اس مرض سے وطن عزیز کو پاک کیا جا سکیں ۔ وہ پیر…

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کا آپریشن بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:29جنوری2018ء)ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے،تین روزہ آپریشن میں سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن پولیس ٹروپس ،لیڈیز پولیس،K-9 سکواڈ،بم ڈسپوزل پولیس یونٹ کے…

میوزیکل شوز پر قوم کا پیسہ نچاور کرنا قوم کے ساتھ مذاق ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:29جنوری2018ء)جماعت اسلامی ضلع سوات کے امیر محمد امین نے کہا ہے کہ قوم کے پیسے میوزیکل شوز میں نچاور کرنا قوم کے ساتھ مزاق ہے۔یوتھ کلچر فیسٹول کے نام پر قو م کا پیسہ ضائع کرنا اختیارات سے تجاوز ہے، نوجوانوں کیلئے مثبت…

پی پی پی کے اہم رہنماء جلسے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28جنوری2017) پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل کبل کے صدر اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈاریکٹر ملک محبوب علی خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں پیپلزپارٹی کی جانب سے منعقدہ شمولیتی جلسے…

سوات میں ضلعی حکومت کی جانب سے یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹول کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28جنوری2017) سوات میں ضلعی حکومت،ضلعی سپورٹس آفیسر اور رنگونہ کمپنی کی جانب سے یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹول کا انعقاد کیا گیا،مقامی شادی ہال میں منعقدہ تقریب میں صوبے بھر سے نامور گلوکاروں اوراداکاروں نے شرکت کی جس میں سوات…

دیولئی بازار کے تاجروں کا محکمہ فوڈ کے اہلکاروں کے خلاف احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28جنوری2017) کبل کے علاقہ دیولئی بازار کے تاجروں نے محکمہ فوڈ کے اہلکاروں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین میں شریک پائی محمد ، اختر علی ، ظفر ، شمشیر علی ، حضرت حسین ، عمر علی ، رشید ، رحمان علی اور فرمان علی نے کہا…

مٹہ میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28جنوری2017) مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میرہ میں رحمت علی نامی شخص کے مکان کی چھت زمین بوس ہوگئی اور گھر کے افراد ملبے تلے دب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More