Monthly Archives

جنوری 2018

تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والا اہم دہشت گرد گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2018ء)کبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل میں ڈی ایس بی پولیس کی اطلاع پر کبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک…

مٹہ کے جنگلات میں درختوں کی کٹائی جاری،محکمہ فارسٹ خاموش

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ میں ٹمبر مافیا سرگرم،پہاڑی جنگلات میں قیمتی درختوں کے کاٹنے کا سلسلہ بدستور جاری ،بلین ٹری سونامی منصوبہ خطرے میں پڑگیاہے جبکہ محکمہ فارسٹ نے بھی چھپ سادھ لی ہے،مقامی ذرائع کے مطابق سوات…

ڈی پی او سوات کی قیادت میں منشیات کے خاتمے کے لئے سپیشل ٹیم تشکیل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2018ء) سوات پولیس کا منشیات کے خاتمے کے لئے سپیشل ٹیم تشکیل ، پہلی کاروائی میں بین الصوبائی گروپ کے سرغنہ سمیت 10 ارکان گرفتار ، بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد ، سوات پولیس کی جانب سے منشیات فروشی کے…

سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج ماسم ابرار خان ڈپٹی چیف انجینئر تعینات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2018ء) سوات سے تعلق رکھنے والے محکمہ سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج ماسم ابرار خان کو بہترین کارکردگی پر ترقی دیتے ہوئے ڈپٹی چیف انجینئر بنا دیا گیا ،ماسم ابرار خان کا تعلق محکمہ کے قابل ترین آفیسروں میں ہوتا…

شیر پلم میں مسافر وین کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی ہو گئیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2017) سوات کے علاقے شیر پلم میں مسافر وین کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شیرپلم میں ہائی ایس نے سڑک پارکرنے والی خاتون مسماۃ (ج) زوجہ فضل محمد کو ٹکر ماردی جس…

الیکشن2018،ضابطہ کار کے لئے ڈی سی کی صدارت میں اہم اجلاس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23جنوری2018ء) ضلع سوات میں الیکشن 2018ء کیلئے ضابطہ کار وضع کرنے کی خاطر ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کی زیر صدارت ایک اجلاس منگل کے روز ان کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام اہم سیاسی جماعتوں کے ضلعی صدور، جنرل…

متحدہ مجلس عمل کا پہلا اجلاس،آئندہ انتخابات کے لئے لائحہ عمل طے کیا جائےگا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23جنوری2018ء)متحدہ مجلس عمل ضلع سوات کا پہلا اجلاس بدھ کو سوات میں ہوگا۔ اجلاس المرکز اسلامی سنگوٹہ میں طلب کیا گیا ہے جس میں جمعیت علمائے اسلام، جماعت اسلامی اور ایم ایم اے میں شامل دوسری جماعتوں کے ضلعی عہدیدار شرکت…

ضلع کونسل سوات کا اجلاس،ممبران نے مسائل کے انبار لگا دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23جنوری2018ء)ضلع کونسل سوات کا اجلاس ، ممبران نے مسائل کے انبار لگادیئے ، بچی اسماء بی بی ، زینب اور نقیب اللہ محسود کے قتل کے خلاف قرارداد اتفاق رائے سے منظور ، ملزمان کو گرفتار کرنے اور انہیں قرار واقعی سزائیں دینے…

کرش پلانٹس کی بندش کے خلاف مزدوروں کا نشاط چوک میں احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22جنوری2018) ملاکنڈڈویژن میں کرش پلانٹس کی بندش اورٹیکس کے خلاف سیکڑوں مزدور اورکرش مشین مالکان سڑکوں پرنکل آئے۔ نشاط چوک میں ڈویژن کی سطح پر احتجاجی مظاہرہ ہواجس میں کرش پلانٹس بندش سے متاثرہ افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین…

پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان28جنوری کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22جنوری2018) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان 28جنوری کو سوات کا دورہ کریں گے۔ پارٹی کے ضلعی ترجمان مختار رضا خان کے مطابق صوبائی صدر کے دورہ کے انتظامات کے سلسلے میں پارٹی کے ضلعی صدر عرفان چٹان کی صدارت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More