Daily Archives

فروری 1, 2018

کوکارئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 35 سالہ شخص جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :یکم فروری2018) مینگورہ کے علاقہ کوکارئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پینتیس سالہ شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ جامبیل کوکارئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے 35 سالہ شوکت علی ولد حبیب الرحمان کو قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے،پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر تفتیش شروع…
Read More...

سوات،غیر ملکی سمیت بین الصوبائی شاطرنوسرباز گروہ کے دو ارکان گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم فروری2018)سوات پولیس نے غیر ملکی سمیت بین الصوبائی شاطرنوسرباز گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق شاہ دوران سکنہ منگلور نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی کہ وہ کسی کام کی غرض سے خوازہ خیلہ گیا تھا۔ واپسی پر ایک موٹر کار والے نے ان کو لفٹ دے کر اپنی گاڑی میں بٹھا دیا اور راستے میں اسلحہ کی نوک پر…
Read More...

خیبرپختونخواہ پولیس کا اہم اقدام،آغاز سوات سے کردیاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم فروری2018ء)خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار پولیس سٹیشن محرر اور حوالات پر نظر رکھنے کیلئے آئی پی کیمرے نصب ، سوات سے آغاز کردیا گیا ، صوبہ خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار پولیس سٹیشن کے محرروں اور حوالات میں قیدیوں اور ان سے ملاقات کرنے والوں پر نظر رکھنے کے لئے سوات کے دو پولیس سٹیشنوں میں آئی پی کیمرے نصب کردیئے…
Read More...

ای پی ایس کے تعاون سے بربرز کو ہائی جینز کے حوالے سے ایک روزہ سیمنار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم فروری2018ء)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ای پی ایس کے تعاون سے بربرز کو ہائی جینز کے حوالے سے ایک روزہ سیمنار کا انعقاد کیا گیا ، سیمنار میں مینگورہ شہر بھر کے بربر ز نے بھر پور شرکت کی ، اس موقع پر سیمنار سے خطا ب کرتے ہوئے ٹرینر مس مریم نے کہا کہ بربرشاپ میں رکھے گئے ہر چیز صاف ستھرا ہونا چاہیئے ، انہوں نے کہا کہ اپنے بر…
Read More...

کرنل محمد عرفان ملک کا جنرل بس اسٹینڈ اور سبزی منڈی کے تعمیراتی کام کا معائنہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:01فروری2018ء)پاک فوج کے کرنل محمد عرفان ملک اور اسسٹنٹ کمشنر محمد شہاب خان کا اوڈیگرام میں نیو سبزی منڈی اور قمبر بائی پاس میں جنرل بس سٹینڈ کا دورہ،تعمیراتی کام کا جائزہ لیا گیا، جمعرات کے روز پاک فوج کے کرنل محمد عرفان ملک اور اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی محمد شہاب خان نے اوڈیگرام میں نیو سبزی منڈی اورقمبر بائی پاس میں جنرل بس…
Read More...