Daily Archives

فروری 5, 2018

سوات میں عرصہ بعد خود کش دھماکہ،ڈپٹی کمشنر میدان میں آگئے

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:05فروری2018)سوات میں خودکش دھماکے کے بعد لوگوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے سرکاری افسران اور سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کے ہمراہ مینگورہ بازار اور سوات کے دیگر علاقوں کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا ۔ انہوں نے بازار میں دکانداروں اور عام لوگوں سے ملاقات کی ، لوگوں کا حوصلہ بڑھایا اور ان سے ان کے…
Read More...

کبل اور ملحقہ علاقہ جات میں سرچ آپریشن تیسرے روز بھی جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05فروری2018) کبل آرمی یونٹ پرخودکش حملہ کرنے والے شخص کا سر مل گیا،ملحقہ علاقوں میں تیسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا، جمعہ کے روز کبل کے علاقہ شریف آباد میں آرمی یونٹ کے سپورٹس ایریا میں خودکش دھماکہ ہوا تھا جس میں گیارہ فوجی جوان شہید اور تیرہ زخمی ہوئے تھے،سیکورٹی ذرائع کے مطابق کبل،چارباغ،مٹہ اور ملحقہ علاقہ جات میں تیسرے…
Read More...

کبل ٹریفک حادثے میں زخمی شخص پشاور میں دم توڑ گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05فروری2018) کبل کے علاقہ سرسینئی میں ٹریفک حادثے میں زخمی شخص پشاور میں دم توڑ گیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں دیولئی کے رہائشی حنیفہ ولد میاں گل باچا کی موٹر کار ایک موٹر سائیکل کو بچاتی ہوئی حادثے کا شکار ہوئی تھی جس میں وہ شدید زخمی ہوا تھا،جسے پشاور مزید طبی امداد کے لئے منتقل کیاگیا…
Read More...

ملک بھر کی طرح سوات میں بھی یوم یکجہتی کشمیر منایاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018)ملک بھر کی طرح سوات میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا،خپل کور ماڈل سکول میں ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے تقریب اک انعقاد کیا گیا،جس میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے ،تقاریر اور خاکے پیش کئے، تقریب سے خطاب میں ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق ، کرنل ملک محمد عرفان اور تحصیل ناظم اکرام خان نے کہا کہ آج یوم یکجہتی کشمیر…
Read More...

سوات میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018)ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کے فوری احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے،گزشتہ تین روز کے دوران آپریشن میں سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن پولیس ٹروپس ،لیڈیز پولیس،K-9 سکواڈ،بم ڈسپوزل پولیس یونٹ حصہ لے رہے ہیں۔سرچ اپریشن کے دوران سینکڑوں افراد کی بزریعہ جدید…
Read More...

کالام میں سنو جیپ ریلی،کالام کے ملک امیر سید فاتح قرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :05فروری2018)سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے سنو جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے42ماہر ڈرائیوروں نے حصہ لیا، سطح سمندر سے آٹھ ہزار فٹ بلندی پر واقع کالام کے شاہی گراؤنڈ میں 7کلو میٹر ٹریک پر ڈرائیوروں کے مابین مقابلہ ہوا جو کالام کے ملک امیر سید نے پانچ منٹ میں طے کر کے جیت…
Read More...

Ad

کبل خودکش دھماکہ،ایف آئی آر نامعلوم افراد کے خلاف درج

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :03فروری2018)سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں پاک فوج کے یونٹ کے کھیل کے میدان میں خود کش دھماکے کی ایف آئی آرتھانہ سی ٹی ڈی سوات میں انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت نامعلوم افراد کے خلاف درج کردی گئی۔ گذشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے میں ایک افسر سمیت پاک فوج کے گیارہ اہلکار شہید اور سولہ اہلکار زخمی ہوئے تھے جن میں…
Read More...

باڑہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں منشیات سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:03فروری2018)سوات کے علاقہ لنڈاکے چیک پوائنٹ پر ڈی ایس پی بریکوٹ سید زمان شاہ کی سربراہی میں انچارج لنڈاکے چیک پوائنٹ اے ایس ای کلیم خان کی قیادت میں پولیس جوانوں نے ناکہ بندی کے دوران تلاشی کرتے ہوئے دو نوجوانوں سیف اللہ ولد اطلس خان اور شہزاد ولد زرین ساکنان پشاورسے 12270گرام چرس برآمد کر لی۔ ملزمان کو حراست میں لے کر مزید…
Read More...

ڈپٹی کمشنر عامر آفاق کا بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کے تحت جاری منصوبوں کا معائنہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:03فروری2018) ڈپٹی کمشنر عامر آفاق کا بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ کے تحت جاری منصوبوں کا معائنہ ، بازار میں دکانداروں کو گندگی ختم کرنے کی ہدایت ، گذشتہ روز ڈی سی سوات عامرآفاق نے بیو ٹی فیکیشن کے حوالے جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا ، اس موقع اے ڈی سی محمد طاہرخان ، اے سی بابوزئی شہاب محمد خان اور ٹریدرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم…
Read More...