Daily Archives

مدین پولیس کی خصوصی ٹیم نے ڈکیت گروپ کے سرغنہ کو گرفتارکرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07فروری2018)تھانہ مدین کی حدود میں پلانٹ ،مکانوں اوردکانوں سے ڈکیتی کرنے والے واقعے کا فوری طور پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے DPO کیپٹن(ر)واحد محمود نےSPاپر سوات مشتاق، DSPمدین اورSHO تھانہ مدین انسپکٹر محمد ایازپر مشتمل…

سوات میں انڈر23 کھیلوں کے ٹرائلز کا آغاز ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07فروری2018) انڈر 23کھیلوں کے ٹرائلز کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا ، ٹرائلز میں میرٹ کی بنیاد پر کھلاڑیوں کا سلیکشن کیا جائیگا، گذشتہ روز اے اے سی عامر علی شاہ نے ہاکی اور وباسکٹ بال کے ٹرائلز کا باقاعدہ افتتاح کیا ، اس…

سیدو شریف ہسپتال کے مزارعین اور مالکان کا مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07فروری2018) سیدو شریف ہسپتال کو اراضی دینے والے مزارعین اور مالکان کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ ، اکیاسی کنال اراضی زبردستی قبضے میں لیکر زمینداروں کی بے دخلی کی گئی ، ہسپتال کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر تاج محمد…

سرکاری اراضی پر قابضین کے خلاف آپریشن،121کنال اراضی واگزار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07فروری2018)ڈپٹی کمنشر سوات کے حکم پر تجاوزات اور سرکاری اراضی پر قابضین کے خلاف آپریشن کا آغاز ، 121کنال پر محیط 84کروڑ کی سرکاری زمین قابضین سے واگزار ، تفصیلات کے مطابق صوبائی حُکومت کے ہدایات کے مطابق ڈپٹی…

کورکمانڈر پشاور کا دورہ سوات،خود کش دھماکہ کی جگہ کا معائنہ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:6فروری2018)کور کمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے سوات کا دورہ کیا۔ اپنے دورہ کے دوران انہوں نے تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں اس فوجی یونٹ کا دورہ کیا جہاں گذشتہ روز خود کش دھماکا ہوا تھا۔ انہوں نے وہاں پر…

کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:6فروری2018)سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں باپ نے اپنے 23سالہ بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ مقتول کی دو ہفتے بعد شادی ہونے والی تھی۔ پولیس کے مطابق خائستہ خان نے اپنے بیٹے عمر علی پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع…

جرائم پیشہ عناصر کے لئے ملاکنڈ ڈویژن میں کوئی جگہ نہیں،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:6فروری2018) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈیویژن اختر حیات نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں ، ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا ہے ، پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف…

پیرامیڈیکل درجہ چہارم ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:6فروری2018)پیرامیڈیکل درجہ چہارم ملازمین کا ہیلتھ پروفیشنل الاونس کی عدم فراہمی کے خلاف سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرہ جلوس کی شکل میں سیدو ہستپال سے سوات پریس کلب پہنچ گئی ، وہاں مظاہرے سے خطاب کرتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More