روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : فروری 9, 2018

کوکارئی پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا،مقتول کا قاتل بھائی نکلا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:09فروری2018) کوکارئی پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، مقتول کا قاتل بھائی نکلا،پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ جامبیل میں شوکت علی ولد حبیب الرحمن کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا جبکہ رپورٹ نامعلوم افراد کے خلاف درج کی گئی تھی،پولیس کا ...

مزید پڑھیں »

منگلور،کمرے میں گیس بھرجانے سے ایک شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:09فروری2018) سوات کے علاقہ منگلور میں کمرے میں گیس بھر جانے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور میں اکبرشاہ ولد قاسم اپنے کمرے میں محو خواب تھا کہ کمرے میں گیس بھر جانے سے اس کی حالت غیر ہو گئی،گھر کے دیگر افراد نے انہیں ...

مزید پڑھیں »