Ad

منگلور،کمرے میں گیس بھرجانے سے ایک شخص جاں بحق

6

Ad

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:09فروری2018) سوات کے علاقہ منگلور میں کمرے میں گیس بھر جانے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور میں اکبرشاہ ولد قاسم اپنے کمرے میں محو خواب تھا کہ کمرے میں گیس بھر جانے سے اس کی حالت غیر ہو گئی،گھر کے دیگر افراد نے انہیں حالت غیر میں اسپتال منتقل کرنا چاہا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

Ad

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.