سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :10فروری2018) سوات میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا،مینگورہ شہر سمیت ضلع کے دیگر میدانی علاقوں میں ہفتہ کی روز سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جو دیر رات تک جاری رہا جبکہ مالم جبہ ، مہو ڈنڈ اور وادئ مٹلتان میں ہلکی برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو شام گئے تک جاری رہا ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اتوار سے منگل تک میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More