Daily Archives

خوازہ خیلہ بار ایسوسی ایشن کا درج ایف آئی آر کے خلاف احتجاجی واک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018) خوازہ خیلہ بار ایسوسی ایشن نے گذشتہ روز خوازہ خیلہ میں احتجاج کرنے والے نوجوانوں کے خلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمے کے اندراج کے خلاف احتجاجی واک کیا۔ بار کے صدر نامدار خان کی قیادت میں وکلا نے بار سے…

سیدو شریف میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچی سمیت تین خواتین جھلس کر زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018)سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک بچی سمیت تین خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے محلہ افسر آباد میں محتاج نامی شخص کے گھر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایل پی جی…

سوات،فارسٹ ایکٹ کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018)صوبائی حکومت اور فارسٹ ایکٹ کے ظالمانہ اقدام کے خلاف آل سوات مقامی کاشتکارا ن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ،جلوس، دھرنا، گیا رہ مارچ کے بعد پشاور تک لانگ کا اعلان ، مطالبات کے منظوری تک احتجاج جاری…

مظاہرین پر ایف آئی آر کے خلاف وکلاء کا ہڑتال اور عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20فروری2018) سوات میں مظاہرین پر ایف آئی آر کے خلاف بدھ کے روز ملاکنڈ ڈویژن میں وکلاء مکمل عدالتی بائیکاٹ کریں گے ، پشاور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے ممبر سعید خان ایڈوکیٹ کی طرف جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے…

چیک پوسٹوں کے خلاف احتجاج پر مظاہرین کے خلاف ایف آئی آر درج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :20فروری2018) سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ میں چیک پوسٹوں پر سخت چیکنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے سول سو سائٹی کے خلاف انسدادِ دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا۔ گذشتہ روز سول سو سائٹی نے خوازہ خیلہ بازار میں احتجاج…

سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :20فروری2018)سوات تعلیمی بورڈ نے میڑک کے سالانہ امتحان کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات کے پریس ریلیز کے مطابق امسال 2018ء کے میڑک کے سالانہ امتحانات 20 مارچ سے شروع ہوں گے اور 7اپریل تک جاری رہیں گے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More